@moawiztaimur@s0nhri_sn0w بس یہ لوگ من گھڑت کہانیاں بنانے کے ماہر ہیں اور سزا جزا ، کامیابی ناکامی کے بھی خود ہی ماہر ہیں ۔ جو پلیرز ہار جاتے ہیں ان سب پر جو مرضی فلسفہ لگائیں اور انکا امیج خراب کریں چاہے آپ کا اس میں کوئی فائدہ نہ ہو۔
@amna_khan23@fawadchaudhry in our country 50% separate women police station? 50% separate women markets? 50% separate women clinics? Gym is by choice but police station, clinic, market is not by choice.
@Aamirsu10995864@Form_45 سب سے پہلے تو شرم ماں باپ کو آ ے جنہوں نے پیدا کیا اور پال نہیں سکتے اور سکول کی بجائے یہاں بھیجا، سکول تو مفت ہیں ، پھر رشتے دار جو اپنے غریب بھائیوں کی مدد نہیں کرتے ، پھر صاحب ثروت جو ان کی مدد کرتے۔ بچے عوام پیدا کرے ، گورنمنٹ پالے
@HafizHusnain12@IamIhsanMarwat حافظ صاحب ، پوسٹ کرنے والا اس طرف توجہ دلا رہا ہے کہ اگر ایک لاکھ لوگ یہ سب کریں تو کیا صورتحال ہو گی۔باقی جو مسنون اعمال ہیں وہ آپ کو پتہ ہی ہوں گے
سینما کھلے ہیں, پارکس کھلے ہیں, شاپنگ پلازہ کھلے ہیں, ریسٹورنٹس کھلے ہیں, تفریحی مقامات کھلے ہیں, میچز ہو رہے ہیں, کنسرٹس سج رہے ہیں, سڑکوں پہ رش ویسا ہی ہے, پٹرول بھی جل رہا ہے, شور بھی وہی ہے لیکن سکول بند ہیں کیوں کہ پیٹرول بچانا ہے
کتاب خاموش ہے, کلاس خالی ہے, بچوں کا وقت رکا ہوا ہے
روشنی ہر جگہ ہے, سوائے درسگاہ کے
فیصلے سب ہو رہے ہیں, لیکن مستقبل کا نہیں
وقت ملے تو سوچیے گا ضرور
@awk2526@haniabatool9 (بخاری، مسلم)
**ترجمہ:**
"اے نوجوانو! تم میں سے جو نکاح کی طاقت رکھتا ہو وہ نکاح کرے، کیونکہ یہ نگاہ کو جھکانے والا اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا ہے، اور جو اس کی طاقت نہ رکھتا ہو وہ روزہ رکھے، کیونکہ روزہ اس کے لیے ڈھال ہے۔"