جہنم بھلا سرد کیوں کر نہ ہوگا
کہ محوِ دعا ہیں ہمارے محمدﷺ
اجل سے ابد تک رہے گاجو روشن
وہ روشن دیا ہیں
ہمارے محمدﷺ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئیے درود شریف پڑھ لیجئے
مولا اس دھرتی پر فضل فرمائے۔ ان جوانوں کو سلام جو مادر وطن کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دے کر بھرپور جواب دیا ھے۔ امید ھے مودی کے سر پر سوار جنگ کا بھوت اب کچھ شانت ہوگا۔ یہ خطہ بار بار جنگ کا نہیں امن کا متلاشی ھے۔ بصورت دیگر معاملہ وہاں تک جائے گا جہاں واپسی ناممکن ہو جائے گی۔
ثابت ہوا کہ زبان خلق نقارہ خدا ہوتی ہے جو بات عام پاکستانیوں کو 44 سال پہلے پتہ تھی کہ بھٹو شہید کے ساتھ ناانصافی ہوئی اسے تسلیم کرنے میں اعلیٰ عدالت کو 44 سال لگ گئے آج کی عدلیہ کے کئی فیصلوں کے بارے میں بھی عوام کی وہی رائے ہے جو بھٹو کیس میں تھی بس عدلیہ اپنی غلطی اسوقت تسلیم کریگی جب چڑیاں کھیت چگ جائیں گی
جب بندیال صاحب اور ان کی فیملی پر انتہائی گھٹیا حد تک مہم چل رہی تھی اور اس کے پیچھے سپریم کورٹ کے ہی دو ججز تھے،
اس وقت بندیال صاحب کو سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ آپ ان یوٹیوبرز کے سپریم کورٹ داخلے پر پابندی لگا دیں،
بندیال صاحب نے انکار کردیا،
انہیں دنوں میں بندیال صاحب سے ملا ،
انہوں نے مجھے بتایا کہ میرے ایک ساتھی جج بہت زیادہ کہہ رہے ہیں، لیکن میں نے انکار کیا،
تم کیا کہتے ہو؟؟
میں نے انہیں کہا کہ سر آپ نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے،
نہ کسی پر پابندی لگائیں اور نہ کسی کو نوٹس کریں،
بلکہ ایک جج نے ان کو یہ بھی مشورہ دیا تھا کہ کسی ہائی کورٹ میں ان یوٹیوبرز کے خلاف درخواست دلوائیں اور وہاں کے چیف جسٹس کو کہیں کہ تن دے،لیکن بندیال صاحب نے یہ بھی نہیں کیا تھا.
بڑے ظرف والے تھے،
ہر معاملہ اللہ پر چھوڑتے تھے،
آج ان کے بدترین ناقدین ان کی تعریف کررہے ہیں
Dynamics of Election 2024: The voters used the PMLN’s vehicles … reached polling booths — took polling slip from PMLN polling camp — They were hosted and fed well with Keema wala NAAN and tea by PMLN- Yet the same people cast vote for PTI ! That’s what happened on 8 Feb 2024!
آزاد اُمیدوار جیتے ہیں تحریک انصاف نہیں جیتی:- مجیب الرحمان
شرم کی بات ہے ن لیگ آزاد اُمیدواروں سے ہار گئی:- کامران شاہد
آزاد کہاں تھے ان کے پیچھے تحریک انصاف تھی:- مجیب الرحمان
اتنا کچھ کر کے دینے کے باوجود واضح مینڈیٹ حاصل نہ کر پانے پہ ن لیگ کے حمایتی بابے سٹھیا گئے ہیں۔