جو کرنل اڈیالہ جیل کے دروازے بند کرکے بیٹھا ہے، اسے بارڈر پر بھیجیں اور پھر اس حرامخور کی دوڑیں لگتی دیکھیں۔
فوجی ہو اور بزدل نہ ہو، یہ ہو نہیں سکتا!!!
اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن اللہ تعالیٰ کو آپ کا صبر اتنا پسند آئے گا کہ وہ آپ کی ہر دعا پر "کُن" فرما دے گا۔*
*#إِنْ شَاءَ اللَّهُ تعالیٰ*❣️
"*#إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*"
*ترجمہ: بیشک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی@TeamPakPower
ریٹویٹ کریں اور سب فوری طور پر یہ ٹرینڈ #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات شروع کریں !!
عمران خان صاحب کی رہائی سے پہلے نا کوئی مذاکرات ہوں گے اور نا ہی عوام واپس جائے گی، ظالم تو پہلے ہی نہتے و امن پسند لوگوں پر ڈائرکٹ فائر کر کے مذاکرات کے تمام رستے بند کر چکے ہیں۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی۔۔°
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟
#کپتان_ہم_تیار_ہیں | @TeamPakPower
بریکنگ نیوز: جسٹس اعجاز اسحاق کا جیل حکام کو بڑا حکم ! عمران خان خود لسٹ بنا کر سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو دیں گے وہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور پی ٹی آئی سیکرٹری سلمان اکرم کو بھیجیں گے آئندہ سے اسی لسٹ کےمطابق منگل اور جمعرات کو عمران خان سےفیملی ممبران وکلا و دیگر ملاقات کرسکیں گے۔