شعیب اختر:
میں نے سوچا تھا ایک دن میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا
تابش:اب تو دل نہیں کرتا ہوگا ملنے کو
شعیب نے کہا کیوں نہیں کرتا اب بھی ملوں گا عمران بھائی سے آپ لوگ ڈرتے ہونگے نام لینے سے میں نہیں ڈرتا
عوام کو ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے، اس میں کوئی شک نہیں کہ عظیم لیڈر عمران احمد خان نیازی سے متعلق انکے جذبات و احساسات قابلِ قدر ہیں لیکن ہمارے لیڈر کی صحت کا معاملہ ہے، اس وقت انکے ہسپتال منتقل ہونے اور فوری طور پر علاج شروع ہونے سے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
LEGEND IMRAN KHAN..🔥🔥
800 سیکورٹی اہلکار
2 کلومیٹر کا ایریا سیل اور جیمرز
موبائل سنگل بند
18 اسکوارڈن گاڑیاں
4 ایمبولینس
مرشد بلٹ پروف گاڑی میں
یہ تو کسی بادشاہ کا پروٹوکول ھے
حکومت خود بتا رہی ھے کہ
عمران خان
میرا مرشد کسی بادشاہ سے کم نہیں ھے
جیو مرشد ہزاروں سال
نہتا قیدی نہیں ہارا—78 سالہ سسٹم ہار گیا۔ عمران خان نے آج اس نظام کو چاروں شانے چت کر دیا! قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں