سلام میرے قریبی رشتہ دار کے ساتھ آن لائن کام کا لالچ دیکر اس بندے نے فراڈ کیا ہے۔ تقریبا 20 لاکھ سے زائد۔ جس میں سے 13 لاکھ کے اسکرین شارٹ موجود ہیں۔ آپ سب سے اپیل ہے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کر کہ ہماری مدد کریں۔ ٹیگ بھی کریں
@suhailswarraich@MIKYZ007@Hamza_Altafist@NoumanRizvi76
@Mahiwalkhan9797@tayyabarajah ماہیوال صاحب ہم سے زیادہ سچ کوی نہیں جانتا ہوگا۔ جتنا ظلم الطاف بھای کی ایم کیو ایم اور الطاف بھای پر ہوا وہ بھی اس دور میں جب نا سوشل میڈیا تھا نہ نیوز چینل ۔ کسی پر بھی نہیں ہوا۔ لوگوں کو دکھایا لوگوں نے وہی سنا اور آج تک غلط سمجھتے ہیں۔ ظلم کے خلاف الطاف حسین لڑا ہے
کراچی کے نشئی جتنی طاقت اور ہمت کے ساتھ معدنیات نکالتے ہیں (سریا، لوہا، گٹر کے ڈھکن)، اتنی لگن سے تو حکمران بھی معدنیات نہیں نکالتے۔
#معدنیات_چور_حکمران
@OmarIffat میڈم، چاہے پی ٹی آئی ہو یا ن لیگ، سب استعمال ہوتے ہیں۔ کیا پی ٹی آئی کے دور میں مریم نواز نہیں چیختی چلاتی تھیں؟ آج ن لیگ کے دور میں پی ٹی آئی والے رو رہے ہیں۔
یہ سب ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے استعمال کیوں ہوتے ہیں؟
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
@MuazamCheema1@NM_Kiyani اور اس کو سزا بھی صرف اس لیے ہوئی کیونکہ یہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں ہے آج کل۔لیکن PTI ایسے لوگوں کی سپورٹ کیوں لے رہی ہے جو جاگیردار اور وڈیرے ہیں؟الطاف بھائی پر ہمیشہ سے ظلم اس لیے ہوئے ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے خلاف ہیں اور انہیں اپنی جماعت میں نہیں لیتے
مطیع اللہ جان کے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں تاریخی سوال کی تیسری سالگرہ ہے۔ لاپتہ شخص کا انٹرویو کرنے والے کو اب تو خیر سرکاری نوکری اور تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے
@RwpPolice@azaad_urdu@MaryamNSharif سر، آج سے سات سال پہلے ہم سے بھی واہ کینٹ میں موبائل ہاتھ سے چھین کر لے گئے تھے۔اس وقت ہم پولیس اسٹیشن گئےCCTV فوٹیج لے کر،لیکن پولیس نے ہماری نہیں سنی۔ ہمیں بالکل ایسا لگا جیسے ہم سندھ میں ہیں۔ کراچی سے واہ کینٹ آئے تھے۔
شکریہ واہ کینٹ پولیس، ہمیں کراچی کراچی فیل کروانے کے لیے
A CALL FOR NATIONAL RECONCILIATION | ALTAF HUSSAIN ONLY LEADER OF MQM
Altaf Hussain Bhai appeals to Gen. Asim Munir to lift the unconstitutional ban ❗️
At a time of rising global tensions, Pakistan needs unity, stability, reconciliation and ending political victimisation.
National stability begins with public trust, justice and freedom of expression.
@AltafHussain_90@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI@NawazSharifMNS
@ShayanA2307 عمران کے دور میں الطاف بھای پر پابندی اور سخت کردی گی ، لندن میں فیصل واوڈا سے کیس کروایا گیا۔ لیکن وقت کا پہیہ بہت ظالم ہے۔ اللہ پاک الطاف بھای اور عمران خان کے لیے آسانی فرماے۔ آمین