@Faizanshaikh_90@NM_Kiyani ہاہاہا
کتنی سادہ ہے ہماری قوم
سزا جرم کے وقت سے شروع ہوتی ہے جس کو 9 سال گزر چکے ہیں
سزا کا صرف ایک ہی سال باقی بچا ہے وہ بھی کسی لگژری ریسٹ ہاؤس میں گزار لیں گے
پاکستان میں انصاف ناپید ہو چکا ہے
@jokkeerrr3 پاکستانیوں کی یادداشت بہت کمزور ہے
یہ وہی ہے جس نے خاں کو یہودی ایجنٹ کہتا تھا اور اب جب سب کچھ واضح ہونے کے باوجود بھی اس کے پروکاروں سے ملاقات ہوتو اتنے جاہل ہیں وہ ابھی بھی خاں کو اسی نام سے پکارتے ہیں
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے یہ سب مولانا کو کے پی کے دینے کے لئے ہو رہا
@MoeedNj مولانا اگلے چند دنوں میں پرو پی ٹی آئی نظر آئے گا
لیکن عوام کو نہیں بھولنا چاہیے ک چھبیس وی آئینی ترمیم میں اس کا مین کردار تھا جس کی وجہ سے عدالتیں مفلوج ہو کر رہ گئی نہیں تو سارے کے سارے جج کرپٹ نہیں تھے تین چار نے تو استعفے دے دیے ان کی غلامی قبول نہیں کی
@Lalika79 کیا آپ اس پر یقین کرتے ہیں؟
یہ وہی ہے جس کی وجہ سے 26 وی آئینی ترمیم ہوئی اور عدالتیں قابو میں آ گئی نہیں تو اب تک بہت سے کیسوں کا فیصلہ ہو جانا تھا
لیکن 26 ترمیم کی وجہ سے وہ کیس ابھی تک سنوائی کے لئے مقرر ہی نہیں ہوئے
@enkidureborn ٹرمپ سے پہلے بائیڈن تھا ہم ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ آئے گا اور سائفر بھیجنے والوں کی سپوڑٹ نہیں کرے گا
لیکن ٹرمپ کے دور میں سب الٹا ہوا
@MoeedNj@noshigilani اورتو کچھ پتہ نہیں لیکن @soldierspeaks کے وہ وی لاگ یاد آ گئے جس میں انہوں نے باجوہ کو تقریباً مار دیا تھا ٹوالٹ میں گرا ہوا ہے وئی اٹھانے والا نہیں فلا ں فلاں ہسپتال میں ایڈمٹ ہے یہ بیمای لگ گئی اس کووہ بیماری لگ گئی
تو و سب جھوٹھی معلومات کون دیتا تھا ان کو
@ShazadAkbar سب بکواس ہے صرف دھیان بھثکا رہے ہیں
سب کے سب وی لاگر عمران خاں کو چھوڑ کر صرف اور صرف حالات حاضرہ کے موضع پر بحث کرتے نظر آ رہے ہیں
عمران خاں کی رہائی، علاج، ملاقات، پر کوئی توجہ نہیں
کبھی پتلو، بلوچستان، مریم، سی ٹی ڈی، ایموجی، یہ موضوع چلرہے آجکل
@SHABAZGIL ٹی وی سے لیکر یو ٹیوب پر سب اپنی اپنی وییور شپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
جب تک متفق نہیں ہوں گے کچھ بھی نہیں کر سکتے وہ سیانے کی مثال سنی ہے نہ اکیلا اکیلا تنکا آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے لیکن اگر تنکے اکھٹے کر دیے جائیں تو توڑنا مشکل ہو جاتا ہے
کسی اک کو چاہیے کہ بس سب کو اکھٹا کرے
@SHABAZGIL پورا ایکس دیکھا سب بڑے بڑے اکاؤننٹ دیکھے یو ٹیوب پر سب بڑے صحافیوں کے وی لاگ کے ٹکر پڑے ٹک ٹاک فیس بک دیکھا
سب آپس میں لڑ رہے ہیں کوئی کسی کا حامی ہے تو کوئی کسی کا
لیکن عمران خاں میری جان کے بارے کوئی بات نہیں کر رہا اس کی رہائی عدالتوں می کیس لگانے کی
@PTItiger10@enkidureborn@grok@HamidMirPAK انقلاب ہمیشہ لیڈر شپ کے بغیر ہی آتا ہے
انقلاب عوام کو نئے لیڈر دیتا ہے
روائتی سیاست دان کبھی بھی انقلاب نہیں لا سکتے اور ہی تاریخ میں اس کی مثال ملتی ہے
زیادہ تر طالب علم یا جس گروہ کو حکومتیں باغی قرار دے دیں انقلاب وہی لے ک آتے ہیں
@soldierspeaks راجہ سب ڈرامے بازی چل رہی ہے
مولولانا میرے سامنے وضو کر کے قسم اٹھا کر بھی کوئی بات کرے تو ہم اس کا یقین نہ کریں
اور یہ سب اصل موضع سے توجہ ہٹانے کے لئے ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہیں
خاں کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہے کے پی کے بھی گیا
اور یہ کھیل رہے ہیں بس عوام کے ساتھ
@NCCIAOFFICIAL جی الحمداللہ ہم اینٹی سٹیٹ نہ کبھی تھے اور نہ ہی ہوں گے
جان کی امان پاؤں تو اک سوال تو کر ہی سکتے ہیں
سٹیٹ نے عوام کی جان مال عزت اور عوام کے فاح بہبود کے لئے کونسے مخلصانہ اقدام کئے ہیں ماسواؤے بھاری برقم ٹیکس اور ہر سرکاری اور پرائیویٹ ادارے میں رشوت اور دھکے کہ
عوام بے حال ہے