کل بروز ہفتہ 22/7/2023 کو کوئٹہ پریس کلب پر حکومت اور ایس بی کے کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج کیا جائیگا بوقت 5 بجے جس میں تمام دوست سوشل ورکر اور باقی تنظیموں سے گزارش ہیکہ وہ ہمیں جوائن کری
#declareSBkResult
ابھی سویڈن سے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس ملعون شخص نےپھر قران پاک کی بےحرمتی کی ھے، یہ پوری امت مسلمہ پر انتہائ کربناک اور تشویشناک وار ھے دنیا کو اب اس کے سامنے بند باندھنا ھوگا کیونکہ یہ دنیا کے امن کے خلاف سازش ھے۔
میری تمام علماء اور خطباء سے درخواست ھے کہ کل جمعہ کے اجتماعات میں اسکی پرزور مذمت کریں اور جمعیت علماءاسلام کے تمام ذمہ داران اور کارکنان ھرجگہ اس کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد مظاھرے کریں۔
سردار بہادر خان یونیورسٹی جلد از جلد ریزلٹ کو اناؤنس کرے پاس امیدواران کو پنا حق دو ورنہ پاس امیدواران اپنے حق کے لئے ہر فورم پرلڑنے کے لئے تیار ہیں رزلٹ کو جلدی اناؤنس نہ کرنے پر امیدواران میں شک وشبہات پیدا ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہیں

#We_Demand_Meritocracy_In_SBK_Teaching_Posts
ہم بلوچستان محکمہ تعلیم کے حالیہ پوسٹوں میں شفافیت اور میرٹ کا انعقاد چاہتے ہیں۔۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حقدار candidates کو ان کا حق ملے ۔۔۔
#We_Demand_Meritocracy_In_SBK_Teaching_Posts#معاشرے کو جہالت ، بے ایمانی اور گمراہی سے بچانے کے لئے محکمہ تعلیم میں میرٹ نا گزیر ہے ۔
ایک قابل ٹیچر ہی قوم کا مستقبل سنوار سکتا ہے ۔
#قابل ٹیچرز بھرتی کرو پروفیشنل ڈگری ہولڈرز اساتذہ میرٹ پر بھرتی کریں۔
#بلوچستان کا سوچو