یہ پھول سے معصوم بچے اسرائیلی ٹارگٹ ہیں
اسرائیلی بمباری میں سب سے زیادہ نقصان معصوم بچوں کو پہنچ رہا ہے، اور دل دہلا دینے والی ویڈیوز مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟؟
@HamidMirPAK سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد مار دیا جائے تو نہ بچی کے ساتھ نہ پاکستان کی شان میں کمی، نہ پاکستان کی تذلیل نہ اداروں کی تذلیل، پاکستان میں صرف ایک ہی ادارہ ہے جس کی عزت ہے پاکستان میں، اس کے علاوہ باقی پاکستان بے عزت ہے ۔
@geonews_urdu سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد مار دیا جائے تو نہ بچی کے ساتھ نہ پاکستان کی شان میں کمی، نہ پاکستان کی تذلیل نہ اداروں کی تذلیل، پاکستان میں صرف ایک ہی ادارہ ہے جس کی عزت ہے پاکستان میں، اس کے علاوہ باقی پاکستان بے عزت ہے ۔