Alhamdulilah. I dedicate this win to the 2 most wonderful women in my life: my mother & my wife.
Special mention for @HarisRauf14, we win only as a team and he showed that today in the partnership. Thank you to my entire team. #PakistanZindabad
بطور مسلمان اور پاکستانی ہمیں
اسرائیل کے مظالم کو اتنا زیادہ شئیر کرنا چاہئے کے اسرائیل کے پیروکار اور کاروباری شراکت داروں کے روابط ڈسٹرب ہو جائیں۔
یقیناً پٹواری کبھی اسرائیل کے خلاف بات نہیں کریں گے۔
یہ فوٹیج 35 سال پرانی ہے۔
اس میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کئی دہائیاں قبل فلسطینیوں کے ساتھ کیسا سلوک کر رہا تھا۔
اسرائیل کا یہ ظلم و جبر 7 اکتوبر کو شروع نہیں ہوا. یہ نسلوں سے ایک حقیقت رہا ہے۔
سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
مصر سے تعلق رکھنے والے خصوصی ضروریات کے حامل ایک بچے نے جسمانی حرکات، بینائی اور ادراک کی مشکلات کے باوجود صرف سن کر مکمل قرآن پاک حفظ کرلیا۔
بچہ اب قرآن پاک کی سورتوں اور آیات کو محض تلاوت سن کر پہچان لیتا ہے،
جو اس کے غیر معمولی عزم، یادداشت اور قرآن سے محبت کی قابلِ تحسین مثال ہے۔
#24newshd #latest #trending #viral #entertainment
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا