70 سالوں سے سوائے ریاست نے ہمیں در دکھ اور تکلیفوں کے علاؤہ کچھ نہیں دیا. 15. 15 سال کے نوجوان لاپتا ہیں.
کئی لوگوں کی لاشیں پارسل کر کے بھجوا دیں تھیں ریاست نے. اور لوگوں کا ابھی تک پتا نہیں چلا کہاں ہیں.
@_mahparaa wo ghareebo ko tum khud uthaty ho propgainda krke . blame dosron ko kyun k apki rozi roti esi me rakhi hai. Balochi jirga me sirf ye first attack k elava ye bhi dekhengy k attack kyun kiya gya.Reason of attack ka maloom hona zrori ho.or Ap assembly se maal kha rhy ho awam bhoka h
A new beginning, the same commitment to truth.
I will continue to document Balochistan’s realities, amplify unheard voices, and report the stories that deserve to be heard.
Power may silence voices, but it cannot erase the truth.
We witness, we resist. ✊
A new beginning, the same commitment to truth.
I will continue to document Balochistan’s realities, amplify unheard voices, and report the stories that deserve to be heard.
Power may silence voices, but it cannot erase the truth.
We witness, we resist. ✊
@Waqarkhan apse to ye umeed nahi thi k ap Baloch fighters ko pasand lekhengy. Shar pasand pr fasaad bad amani kon fela raha hai ye Hum sab khoob waqif hain
اس بلوچ خاتون کے بھائی اور کزن کو لاپتہ کیا گیا ہے، ان کی جبری گمشدگی کے بعد اب تک ان کی بازیابی نہیں ہوسکی
میں اس بلوچ بہن کو کہوں گا کہ یہاں خیبرپختونخوا کا وزیراعلٰی اور اسپیکر جبری طور پر لاپتہ ہیں وہ اب تک بازیاب نہیں ہوسکے
بلوچ قوم کو خاموش نہیں رہنا چاہیے، متحد ہو کر ناانصافی اور ظلم کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا،✊
بلوچستان کی ازادی کے علاوہ ہم بلوچوں کے پاس اور کوئی بھی راستہ نہیں ہے.✌️
#BalochFightForHumanRights#FreeBalochistan
@Advjalila امیر کے گھر میں امیر زادہ کسان کے گھر میں کسان نواب کے گھر میں نواب غریب کے گھر میں غریب مزدور کے گھر مزدور پیدا ہوتا ہے۔ان کا زمیدار صرف والدین کو نہیں ٹھہرایا جاسکتااس کا اصل زمیدار ریاست ہےسب بچوں کو یکساں تعلیم خوراک علاج اور مہانہ اخراجات مہیا کرنا ہرسٹیٹ کی اولین زمیداری ہے
میرے بیٹے محمد سدیس کو 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب حراست میں لے کر جبری لاپتہ کیا گیا۔ آج CTD نے کمیشن کو رپورٹ دی کہ سدیس 20 اگست کو مقابلے میں مارا گیا۔ انہوں نے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات، بیٹے کی لاش اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
محمد اشرف کی پریس کانفرنس
@SarmadGichk ab ye bhi bata dain k isne apne district me konsi doodh ki nehrain beh rahi hain o Bhai ye siasatdan hain Inko aisi hee batain krne ke liye Muslat kiya gya hai.Esi ka to inko tankha milta hai Dosri bat wahan ki awam or pasmandgi se ap inke kartooto ka andaza laga skty hen
@Pakintlnews حکومت انہیں کس طرف دھکیل رہا ہے۔کہ اپنے اپنے کاروبار بچوں کی تعلیم اور آبائ علاقوں کو چھوڑ کر پہاڑوں کا رخ کریں یا پھر دو وقت کی روٹی کیلیے دوسرے شہروں میں دربدر کی ٹھوکریں کھائیں۔ اب فیصلہ عوام کہ اپنے ہاتھ میں ورنہ آپ نہ ادھر کے رہیں گہ نہ ادھر کے۔
صرف دو آپشن بندوق یا زلالت