@alphaanzo @Lost_girlll1 Ur punjab me roz shadi ki lalch me apne 6 6 bacho ko marte h kbhe pure khandano ko ap logon ko pure pakistan me srf androon sindh nazar aata h choti umr me rap cas kbhe bahr se ae orton k sath rap punjab sd buht hote h ur.khoon b pujab me buhat hote h
تمام انصافین سے گذارش ہے کہ آج سینیٹ اجلاس میں محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ کی پہلی اسپیچ لازمی لازمی لازمی سنے شکریہ ❤
خان صاحب کی حکومت کا بہترین ستارہ ہیں
مجھے آج بہت فخر محسوس ہو رہا ہے 😍
@SaniaNishtar
عمران خان ایک خوددار انسان ہے کبھی میرے باپ سے ایک روپیہ نہیں لیا۔
پارٹی کے نام پر یا اپنے نام پر عمران خان نے کبھی خود پیسے کبھی نہیں لیے
میں ایماندری سے کہتی ہوں عمران خان ایک خوددار ایماندار آدمی ہے
جمائما
اسلام آباد میں ہونے والے قتل کو ٹاپ اسٹوری بنانے والو! آج بلوچستان میں ہزارا برادری کے سترہ افراد کو ہاتھ پیر باندھ کر قتل کیا گیا ہے اور ان کے ورثاء روڈ پر میتیں سجائے احتجاج کر رہے ہیں۔ مگر ہمیں کیا! شیعہ تو "کافر" ہوتے ہیں
💔💔💔💔۔
مریم صفدر جتنی جھوٹی اور بدقسمت میں نے کوئی اور نہیں دیکھی، جب بھی جھوٹ بولتی ہے پکڑی جاتی ہے
مریم کا کہنا تھا کہ اس کے کمرے اور باتھ روم تک میں کیمرے لگائے گئے تھے اس پر ارشاد بھٹی نے سارا کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا 😂
شاباش @IrshadBhatti336
@Aliwazirna50 Faida unke hukoomat me unke bhai ko katal kya or wo kuch na krsaki phr usko khud ko ktl kya uske nam pe zardari 15 sal se hukoomat kraha h inke katil grftar nae hue
@sharmilafaruqi@MaryamNSharif ایک صحافی کا کام تمام رخ سے حقائق دکھانا ہے جلسہ گاہ سے خواتین واپسئ جانا چاہ رہی تھیں جنہیں نہیں جانے نہیں دیا جا رہا تھا ۔ یہی ریکارڈ کرنا میرا قصور تھا ۔ جیالوں کی جانب سے بدتمیزی کے بعد شدید قسم کا تشدد کیا گیا ۔ تھریٹ میں وہ وڈیو بھی رکھ رہا ہوں