@TalatHussain12 یہ بندا انٹرنیشنل افئیرز پر بات کرتا تھا، پالیسیز پر بات کرتا تھا اکیڈمک ڈیبیٹ کرتا تھا لیکن غلامی کا ایسا ہار پہنا کہ اب پالتو صحافی بن کر سبزیوں کے ریٹ بتاتا پھرتا ہے
یہ سب کے لیے نشان عبرت ہے کہ جب آپ غلامی کی زنجیریں پہن لیتے ہیں تو جسم رہ جاتا ہے عقل شعور نکل جاتا ہے
پاک فوج نے ایک بار پھراپنی اعلی ترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامظاہرہ کرتے ہوۓ
20ملکی انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلوں میں گولڈ میڈل اور نمبرون پوزیشن حاصل کر لی
مقابلوں میں جسمانی آزمائش ،سائیکلنگ رننگ،زہنی چستی ،کشتی رانی شامل تھا
مقابلے18سے21مارچ تک نیپال میں منعقد ہوۓ
@OfficialDGISPR
محترم @OfficialDGISPR
کیا ان لوگوں کو لگام ڈالنے والا کوئی بھی نہیں ہے یہ تھرڈ کلاس کے سیاست دان ملک کے آرمی چیف کو برملا طور پر لعن طعن کر رہے ہیں کیا آپ اتنے بے بس ہو گئے ہیں کہ یہ جو مرضی کہیں آزاد ہیں؟؟
https://t.co/fKlXljxQwH
مریم نواز نے دھمکی دی ہے کہ اگر کسی نے نواز شریف کے بارے میں کوئی بات کی تو وہ اس کی زبان کھینچ لیں گی
اب اگر آپ کو اپنی زبان پیاری ہے
تو نواز شریف کو ڈاکو، چور، کرپٹ، کمینہ، ذلیل، غدار، انڈین ایجنٹ، بھگوڑا، مفرور، لعنتی، لٹیرا ، کذاب، خائن، کمیشن خور، فراڈیا وغیرہ مت کہیں 🤭🤐
آرٹیکل 19 آزادی اظہار کو تحفظ دیتا ہے مگر ساتھ شرائط بھی تحریر کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کو اسکینڈلائز کرنے اور پارلیمنٹ و عدلیہ کو پاک فوج کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشِ مجرمانہ پر حامدمیر کے خلاف قانونی کاروائی نہ کی گئی تو اس سے دوسرے زبان درازوں کو بھی تحریک ملے گی۔
@OfficialDGISPR
Hi WHO @WHO and @TwitterSafety, @TwitterSupport this Account @khanasad253 is spreading false information against Covid 19 vaccine therefor you are requested to permanently suspend such accounts playing with people's life. Screenshots of his tweets are attached.Thank you
چائنیز کرونا ویکسین کے خلاف ایک جھوٹا پروپیگینڈا منظر عام پر بلیک مافیا ان ایکشن
حج پر جانیوالے پاکستانیوں کو لوٹنے کا پروگرام بنالیا گیا ہے
خود بھی بچیں دوسروں کو بھی بچائیں
مکمل تفصیلات یوٹیوب چینل پر 👇👇👇
https://t.co/jKlrmR7rwk