ہم کہ دیکھیں کبھی دالان کبھی سوکھا چمن
اس پہ دهیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں
پھر سے ایک بار تیری خواب سی آنکھیں دیکھیں
پھر تیرے ہجر کہ ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں
#طواف_آرزو
ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل.. پھر اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ.. 😥😢 https://t.co/GIlHOAHGhn
پھول، خوشبو، بہار کچھ بھی نہیں
وہ نہیں تو دیار کچھ بھی نہیں
۔
باخدا کچھ نہیں وفا کا صلہ
دل کا یہ کاروبار کچھ بھی نہیں
۔
کچھ نہیں ھے یہ درد کا سودا
عشق اور انتظار کچھ بھی نہیں
۔
یہ محبت بھی کیا مصیبت ھے ؟
اس میں کہتے ہیں ہار کچھ بھی نہیں۔۔۔
#اپنی_زبان_اردو
@Hackerr_pk جناب آڈیوز لیک کریں یا ننگی گندی ویڈیوز مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں میری درخواست آپ سے یہ ہے کہ پاکستان کے ان غداروں بھکاریوں ڈاکوؤں رجیم چینجروں منی چینجروں سے ہماری اور ارض پاک کی جان چھڑوا دیں۔اگر جناب کے ہاتھ میں کوئی گیدڑ سنگی ہے تو۔
#___𝕱𝖎𝖝𝖍𝖚🔥