لون لیگ کشمیریوں کو ووٹوں کے لیے بسیں اور کلینک آن ویل دے رہی ہے
پیپل پالٹی کو چائیے وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کشمیریوں کو نقد کیش دے دے
ووٹر اپنی مرضی کی چیجی خود ہی خرید لیں
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
جو کام جنرل پرویز مشرف، کیانی اور باوجوہ ملکر نہ کرسکے وہ کام وزیر خزانہ اورنگزیب، اویس لغاری اور علی پرویز ملک تینوں نے انتہائی اچھے طریقے سے سرانجام دیا ہے
ن لیگ جتنے مرضی ترقیاتی کام کروا لے
لیکن مہنگائی غربت بیروزگاری اور اختیارات کے غیرضروری استعمال کی وجہ سے عوام متنفر ہیں
یہاں @kabeerraja786 اور @KeepsamM اور @iffiViews مشہور معروف پکے گوڈوں گٹوں سے جدی پشتی ن لیگی سپورٹرز اکاؤنٹ ہیں . انہوں نے بھی اب ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں حکومت کو سپورٹ کرنے سے۔ انکی ٹائم لائن دیکھیں ۔۔وجہ پیٹرول کی قیمتیں بجلی کے بل اور salaried class پر ٹیکس ۔۔۔۔دھیان دیں تھوڑا شہباز شریف صاحب ۔۔
ایک دوست کی عطاء
مولوی نماز و قرآن پڑھانے کی تنخواہ لیتا ہے
پھر وہ نیک (مسلمان) تو نہ ہوا نہ
کیونکہ
اگر فوجی تنخواہ لیکر شہید نہیں ہو سکتا تو مولوی تنخواہ لیکر نیک کیسے ہو سکتا ہے
ذرا نہیں پورا سوچئے
The British don’t want to sentence Shabir Ahmed , the child groomer, with capital punishment . Because if they do, it will set a precedent, and they’ll have to hang all of their elite Epstein clan, along with their Prince.
They instead want to “deport” him (when he is not even a Pakistani citizen anymore!). This too , will set a precedent and they can deport criminals to the countries of their origin, even if they have one citizenship(that is, British born children of immigrant parents)
اس لڑکے کی ویڈیوز روز میری نظر سے گزرتی ہیں اسکے علاقے کا پانی کڑوا ھے واٹر سپلائی کی لائینیں مدتوں سے ڈال دی گئی ہیں ٹینکی بنی ھوئی ھے لیکن پانی آج تک نہیں پہنچ سکا اسکے علاقے کا ایم این اے موسی گیلانی ھے اُس سے یہ اپیلیں کر کے تھک چُکا اُلٹا اسے دھمکیاں ھی ملیں اب یہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے درخواست کر رہا ھے کہ اسکے گاؤں میں کڑوے پانی کا مسئلہ حل کیا جائے کڑوے پانی کی وجہ سے اسے خود بھی یرقان ھو چُکا
جن لوگوں کے آرڈر آج جانے ہیں ۔۔ براہ مہربانی وہ چار بجے شام تک پیسے ٹرانسفر ہونے کا سکرین شاٹ بھیج دیں ۔۔ تاکہ وقت سے ان کے آم بھیجے جا سکیں ۔۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03004056799
جلدی جلدی آرڈر کریں ورنہ مینگو لوور ہونے کا دعوی نہ کریں
The Anwar Ratol is a small, premium mango variety celebrated for its intense sweetness, strong floral aroma, and completely fiberless, buttery flesh.
You can get this heavenly fruit at your doorstep..
10 kg box including courier charges
3300 rupees
WhatsApp on 03004056799
آوارہ کتوں کو مارنے پر پابندی ہے اور پکڑ کر کسی ڈاگ سنٹر منتقلی کا کوئی طریقہ کار یا میکنزم نہیں۔ لوگ سوسائٹی میں گھروں کے باہر واک نہیں کر سکتے، بچے قریبی شاپ تک جانے کو پریشان ہیں۔ آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ کوئی تو حل نکالیں
عاصم منیر کی جتنی مرضی تعریف کریں مگر وہ TTP ، BLA, PTI کو روکنے اور آزاد کشمیر میں بھارتی اثرورسوخ ختم کرنے میں بلکل ناکام ہیں۔
ان سے تو PTI کے چھوٹے چمونے نہیں قابو ہو رہے۔
اور جہاں تک کامیاب انٹرنیشنل ڈپلومیسی کی بات ہے اس میں بھی زیادہ کردار اسحاق ڈار اور شہباز شریف کا ہے۔
Our rescued cats urgently need food, litter, vaccinations, and veterinary care. We are struggling to keep up with the growing needs of the cats in our care. Every donation, no matter how small, helps save lives. Thank you to our wonderful neighbors for donating dry food for dogs