I had the previlage of facilitating two sessions during the two days training workshop.
It was a rewarding and enriching experience. We are very thankful to our collaborators, speakers, and the esteemed participants for their passion and active engagement.
@writetofahim مسترد شخص کی کوششیں اپنی جگہ مگر وہ مد مقابل بھی کم نہیں ہیں۔ ایسی آسانی سے وہ بھی ماننے والے نہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے خیال ظاہر کیا کہ ایسی باتیں ہوتی رہیں گی۔ہمیں آپسی تعلقات میں کم از کم اوروں کی وجہ سے دراڑ نہیں آنے دینا چاہیے۔ یہ کہتے ہوئے انہوں نے مختلف زرائع پر تنقید کی۔
@surrakimuhammad@MohsinKamalPMLN شریف برادران کا طریقہ یہی رہا ہے، ملٹری، بیروکریسی، سیاست دان سب کو رام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی کا پرویز مشرف کے ساتھ بھی کیا تھا۔ اپنے والد کو بیچ میں ڈالتے تھے۔ اس طرح اپنے لئے فیور اور سپورٹ لیتے تھے۔ کہیں کامیابی ملی تو کہیں ناکام بھی ہوئے۔ ن لیگ والے نہیں مانیں گے۔
@mbilalghauri بصد احترام!
کیا تقریب، ترتیب اور تہذیب کے لحاظ سے لباس کی کوئی کیٹگری ہو سکتی ہے کہ نہیں؟
میں کسی شادی کی تقریب میں جانگیہ پہن کر جاوں تو آپ کا کیا رد عمل ہوگا؟
لباس، خاص کر خواتین کے لباس پر کمنٹ کرنا معیوب تصور کیا جاتا ہے، کم از کم جدید رجحان یہی ہے۔
لیکن نائٹ سوٹ پہن کر کسی اعلی سطحی پروگرام میں آنا اور وہ بھی ایک قومی ادارے کی ترجمانی کرتے ہوئے، نہایت بد تہذیبی اور "رویان روئی نو جوشک" (توہین آمیز ) ہے۔
@Alreadygrownupp عجیب خرافات ڈراموں نے لڑکیوں کی ذہنوں میں بٹھا دئیے ہیں۔ جو اپنے باپ کے ساتھ کبھی پنڈی بٹھیاں نہیں جاسکی شوہر سے دوبئی ٹور کی توقع کئے بیٹھی ہے۔
@RifatOrakzai@Khabaronazarusa@CentralHilal کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ سرکاری روئت ہلال کمیٹی والے سائنسئ آلات اور علوم کے برعکس فیصلے کر رہے ہیں؟
حقیقت یہ ہے کہ پرائیوٹ کمیٹیوں کا قلع قمع کئے بغیر اس مسئلے کا کوئی حل نہیں۔ پرائیوٹ کمیٹیاں بالکل ہی جہالت کی بنیاد پہ کام کر رہی ہیں۔ چاند کی پیدائش سے پہلے رویت کی شہادت؟
@MuzzammilAslam3 تمام جامعات کا بجٹ ایچ ای سئ سے نہیں آتا۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی ادارے ہیں۔ صوبائی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ان کو ریگولیٹ کرتا ہے۔
اسی لئے سندھ نے صوبائی کمیشن بھی بنایا ہے۔ مشیر خزانہ ہوتے ہوئے اپ کی معلومات نامکمل ہیں۔
@fawadchaudhry پنجاب اور کے پی کی صوبائی اسمبلیان تڑوانے میں آپ کا بھر پور مشورہ اور ہاتھ شامل تھا۔ اسمبلیان اور حکومتیں قائم رہتیں تو کتنی سہولت ہوتی اور کتنی مصبتیں نہ ہوتیں اس کا آپ کو اچھے سے اندازہ ہے۔ اس غلطی پہ آپ بات نہیں کرتے، حالانکہ آپ کو معافی مانگنی چاہیئے۔
@Sia_Goosh مسئلہ یہ ہے نا کہ ایکس پہ کسی بھی وقت دوبارہ پابندی لگ سکتی ہے۔ اس لئے دو دن بعد ایک مرتبہ حاضری کی عادت قائم ہے۔ ایسے میں ٹاپک دینا آسان نہیں۔
1. تریچ تورکہو روڈ فورم اور سیاست
2. چترال میں سیاسی تنقید اور تنقیص کا جائزہ