عوام کا موقف شہید ارشد شریف کی زبانی.
اس کا تدارک عاصم کے ابو کے پاس بھی نہیں ہے۔
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
عاصم اپنا بیانیہ بیچنے اور @ImranKhanPTI کو گالی دینے کے لیے ہر Garrison پر جا رہا ہے۔ وہ فوج سے وفاداری چاہتا ہے جسے وہ اب تک حامل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عاصم منیر کی او ٹی ایس تقرری پر بہت غصہ ہے وہ بھی اس کی ریٹائرمنٹ کے بعد۔ فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ بدسلوکی کی وجہ سے ان کے خلاف مزید ناراضگی پیدا ہو گئی ہے۔
پاکستان کے تقریباً تمام شہروں میں مجرموں عاصم منیر، ندیم انجم ڈی جی آئی اور ڈی جی سی فیصل نصیر کے اشتہاری بینرز/ بل بورڈز لگائے گئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، ایک ڈی جی سی (ڈرٹی ہیری) کے پوسٹر، جو کہ گریڈ 21 کا پاک فوج/سرکاری افسر ہے، سڑک کے کنارے لگا دیے گیے ہیں۔ لوگ اپنی بائک یا گاڑیاں روکتے ہیں اور ان کے چہروں پر تھوکتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، جس کے بعد وہ ان تصویروں پر گاڑی چلاتے ہیں۔ یہ ان اشتہارات سے یہ عزت کی حاصل کی ہے انہوں نے۔
آئی ایس آئی اور ایم آئی کی جانب سے ان کے پروپیگنڈے کے لیے پوسٹرز کے ساتھ ساتھ چند مٹھی بھر لوگوں کی اجرائی والی ریلیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ فوجیوں کے راشن میں کٹوتی کر دی گئی ہے جبکہ ان افسران کے اشتہارات پر اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں۔
پی ڈی ایم کی تمام سیاسی جماعتوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ پروپیگنڈے کے طور پر انہی افسران کے ویڈیو کلپس بنائیں۔ PDM اب ان سائیکوپیتھس کے لیے پروپیگنڈے کو بھی فروغ دے گا، یہاں تک کہ اپنے لیڈروں کو چھوڑنے کی قیمت پر۔
عاصم منیر آنے والے الیکشن میں کیوں نہیں لڑتے؟ تب ہی اسے اپنی اصلی مقبولیت کا پتہ چلے گا!
ہر محب وطن پاکستانی کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے
انعم شیخ @iAnumSheikh کا قصور یہ ہے کہ وہ چوروں کے سیٹ اپ کو پاکستان پر حکومت کا اہل نہیں مانتی ؟
#ReleaseAnumSheikh
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism