ن لیگی حکومت نے انسدادِدہشتگری کی عدالت کے جج پہ دباؤ ڈالا کہ وہ تمام ملزمان جن کے خلاف استغاثہ دائر کیا گیا تھا سب کو بری کر دے تاکہ مقدمہ کا وجود نہ ھو تو جے۔آئی۔ٹی کا جواز ہی نہ ھو ۔آج جج نے سٹے مانگا ورنہ کل کیس ختم ۔حد ھے نا ظلم کی۔
#8YearsOfInJustice#DrQadriOnBolNews
سانحہ ماڈل ٹاٶن سے بڑا سانحہ کل ہونے جا رہا ہے۔جج نے ہمارے وکيل کو چيمبر ميں بلا کر کہہ ديا ہے مجھ پر شديد دباٶ ہے۔کل فيصلہ سنانے جا رہا ہوں۔کيس ختم کر ديا جاۓ گا۔
{ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا انکشاف}
#DrQadriOnBolNews
بریکنگ نیوز
خبر ہے کہ صبح 18 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ سنا دیا جاۓ گا،
اگر فیصلہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کے حق میں نہ آیا تو ہمارے محبوب قائد جو حکم فرمائیں گے ہمیں قبول ہوگا،
June 17, 2014 is the darkest day in the history of Pakistan. Eight years have passed but the institutions of justice are still silent
@PATofficialPK#8YearsOfInjustice
📌📌📌
💢، اس نظام کے ہوتے ہوئے ملک کے غریبوں نوجوانوں محتاجوں کمزوروں اور بےکسوں کو کچھ نہیں ملےگا ،
قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری
👈 *حقیقی تبدیلی کیلئےچہرے نہیں نظام بدلو*
17 جون 2014 کو ان ظالموں نے گوشئہ درود پر گولیاں چلائیں جہاں چوبیس گھنٹے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود بھیجا جاتا ہے
#CulpritsofModelTown@TahirulQadri
ہم پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بنادیں گے اور ملک میں 30 سے 35 صوبے بنائیں گے اور ان صوبوں میں 150 ضلعی حکومتیں قائم کریں گے۔
#PATFoundationDay@PATofficialPK