سوراب، گدر میں عام آبادی پر ہونے والی بمباری بلوچ قومی یادداشت میں ہمیشہ کے لیے ایک گہرے زخم کے طور پر محفوظ رہے گی۔
یہ صرف ایک سانحہ نہیں، بلکہ ان ماؤں کی اجڑی گودیں، ان بچوں کے چھینے گئے خواب اور ان خاندانوں کی تباہی ہے جو اپنے ہی گھروں میں محفوظ نہ رہ سکے۔
1/2
بلوچستان کے علاقے سوراب، گیدڑ میں فضائی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں۔ شہری آبادی پر مبینہ بمباری ایک قابلِ مذمت عمل ��ے۔
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے عَلم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہاںگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔
فيض احمد فيض
#HBDShaheedAsifPanhwar
مورو کان پوء وري ميرپور جي لغارين تي ڪاھ، نياڻي به هڪ نفسياتي شهيد ڪئي ۽ رات جو ڇاپا به سندن گهرن تي هڻي، بزرگن سميت کوڙ ماڻهن کي گرفتار ڪيو ويو آهي،
😢😢
#justiceForEkta