عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
سمت درست کریں کشمیر کل بھی شاہرگ تھا آج بھی شاہرگ ہے پاکستان کشمیر کو گولی نہیں مار رہا بلکہ پاکستان پر قابض مافیا کشمیر کو گولی مار رہا ہے قابض مافیا پاکستانی نہیں غیر ملکی ایجنٹ ہے پاکستان اڈیالہ میں قید ہے !
عمران خان کو بیگناہ قید میں قریب اڑھائی سال اور بنا خاندان و پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کے چھ ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے۔
جن معاشروں میں انصاف ناپید ہو جائے وہاں بھوک غربت افلاس ننگا ناچ ناچتی ہے
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
خود چھینک بھی آئے لندن جنیوا نکل جاتے ہیں اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل نہیں جانے دے۔ جو روایت قائم کررہے ہیں کل کو خود بھی جھیل پائیں گے ؟؟
علیمہ خان ' عظمی خان اور نورین نیازی کو
سہیل آفریدی کی لاٹھی بننے سے انکار کرنا ہو گا۔ جب ہر کامن سینس رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سمجھ چکا تھا کہ سہیل آفریدی کی کہانی ختم ہو چکی تب بھی وہ آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتی رہیں
نقصان کس کا ہوا؟ عمران خان اور پاکستان کا
Is Imran Khan really alive? Who knows....
1- No meetings with him for the past six months...
2- PTI leadership appears strangely indifferent toward pushing for his release...
3- Sohail Afridi suddenly seems so confident and relaxed, going completely cold after his aggressive tone against the government and establishment…
How did he turn into such a “good boy” for them? Has he become convinced that Imran Khan will never be able to question his betrayal?
4- Salman Akram Raja's misbehavior toward Imran Khan's sisters....
Who knows...... Allahu aalam..
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
#ImranKhan