“ہمیں کئی کرکٹ کپتانوں کی جانب سے حمایت ضرور ملی ہے، لیکن کچھ بھی بڑا نہیں ہوا، میں ٹرمپ جیسے لوگوں کی طرف دیکھوں گا، جن کے ساتھ ہمارے والد کے بہت اچھے تعلقات تھے۔ میں سمجھتا ہوں کہ جب پاکستان میں موجودہ حکمران انہیں نوبیل امن انعامات، کرپٹو کرنسی اور قدرتی معدنیات کی پیشکش کر رہے ہوں، ، اب یہی لوگ پاکستان پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ لیکن یہ بدعنوان لوگ ہیں۔ یہ اپنے معاہدوں کی پاسداری بھی اس طرح نہیں کریں گے جیسے ہمارے والد کرتے۔ اور میں یہ بات ذاتی نقطۂ نظر سے نہیں کہہ رہا، بلکہ اس لیے کہ وہ ایسے شخص ہیں جو قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور منصفانہ معاملات پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان کو ان مجرموں سے نجات دلانا دنیا کے لیے بھی بہتر ہوگا” قاسم خان کا کرسٹیان امانپور کو انٹرویو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
الجزیرہ انٹرنیشنل, Ban ہونے کے BBC میدان میں!
بی بی سی پوری دنیا کو بتا رہا ہے, پاکستان میں انٹرنیشنل میڈیا پر Restrictions لگ گئی!!
یہ اب پوری دنیا کیں ٹرینڈ کررہا ہے!!
پاکستان اب شمالی کوریا بن گیا ہے!!
یقین کرے زہنی مریض پاکستان پر ہر طرح کی پابندیاں لگوائے گا
عمران خان صاحب کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کے تمام اضلاع سے انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان نے لاہور میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔
شخصیات کو تو ختم کیا جا سکتا ہے،مگر نظریات کو نہیں۔ عمران خان صرف ایک فرد نہیں، بلکہ ایک نظریے کا نام ہے۔ تین سال سے ہر طرح کی سختیوں، پابندیوں اور ظالمانہ کوششوں کے باوجود وہ نظریہ آج بھی اتنا ہی مضبوط اور زندہ ہے جتنا تین سال پہلے تھا۔
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
کوٹ ادو 5 اگست پر امن احتجاجی ریلی کی قیادت ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا، ایم این اے میاں شبیر علی قریشی ، ایم پی اے میاں احسن علی قریشی نے کی ، عمران خان صاحب ، بشریٰ بی بی ، پارٹی قیادت اور ورکرز کو رہا کرو اور ہمارا مینڈیٹ واپس کرو ۔
#NA180#KotAddu#PTI#ImranKhan
سینیٹر (ر)مشتاق احمد خان کا جرم کیا ؟ کشمیری عوام کے لئے ادویات، خوراک کی اپیل کرنا، اور ایک پُرامن انسانی امدادی کارواں ترتیب دینا۔
یہ کیسا یوم استحصال کشمیر ہے جہاں کشمیریوں کے لئے انسانی امداد فراہم کرنے والے دہشتگردی کے الزامات پر قید ہیں۔ جبکہ کشمیریوں پر گولیاں چلانے والے، کشمیری عوام سے معاہدات توڑنے والے مزید فسطائیت برپا کرنے کے لئے تمام حکومتی وسائل صرف کرنے پر بضد ہیں۔ شہباز شریف کی حکومت پاکستان کی شہہ رگ کو کاٹنے اور اسکا مزید استحصال کرنے کے در پہ ہے۔
~ایڈمن
#ReleaseSenatorMushtaq
پشاور جلسے پر علیمہ خان نے کہا مجھے نہیں معلوم کیسا جلسہ ہوا ہے میں نے نہیں دیکھا۔
لانگ مارچ کی کال پر علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان مزید 2 مہینے انتظار کریں۔
یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں۔ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ کیوں اتنی دور کی تاریخ دی گئی۔
کیا آپ سے مشاورت نہیں کی گئی تھی؟ علیمہ خان سے سوال
ہم نہیں ڈسکشن کرتے ان معاملات میں۔ یہ پی ٹی آئی کا کام ہے۔