ہماری شان پاکستان
ہماری جان پاکستان
ہماری شناخت پاکستان
ہماری پہچان پاکستان
نوجوان ہی آپنے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرتے ہے بلوچ نسل کو لاحاصل جنگ میں دکیھل نے والوں بلوچستان پاکستان تھا بلوچستان پاکستان تا قیامت رہں گا انشاللہ
پاکستان زندآباد 🇵🇰🇵🇰
@Meena_Majeed
جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا جسے اب مرمت کرکے دوبارہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے فعال کردیا گیا ہے۔
ہماری اولین ترجیح ہے کہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جہاں ممکن ہو کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائے اور اپنے نوجوانوں کو مثبت و صحتمندانہ سرگرمیوں کے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں۔
آج اس گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں اور یہ ایک بار پھر ہمارے بچوں اور نوجوانوں کی خوشیوں اور کھیل کا مرکز بن چکا ہے۔
6 ستمبر 1965 کو ہماری بہادر افواج اور غیور عوام نے سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کے غرور کو خاک میں ملایا اور یہ ثابت کیا کہ جب قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی۔
ہم اپنے ان تمام شہیدوں اور غازیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے جنہوں نے ہمارے کل کے لیے اپنا آج قربان کر دیا۔
یوم شہدا کے موقع پر تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ۔۔۔۔
اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یوم شہدا کی مناسبت سے مشاعرہ کے پروگرام کا منعقد کیا گیا , شہداء کے لیے شعر سنائے گئے ، محبت کا اظہار کیا گیا ۔۔ایسے تقریب اہمیت رکھتے ہیں تاکہ ہماری نسل یہ جان سکے کہ وطن کی بقاء و روشن مستقبل کےلیے وطن کے بہادر بیٹوں نے اپنا خون بہایاہے اور انکی گران قدر قربانیوں کو کبھی فراموش نا کیا جاسکے ۔
@hizbullah_93x And the more they don’t get it 😂 for Let’s Talk… Fear is no policy and surrender is no option, but when you refuse to surrender. NOBODY can beat you! I understand their pain. They are hurting 🥂BRAVO
#LetsTalk! Congratulations Let’s Talk Fam you did what NO Pakistani did! From finishing TTP spaces to destroying the Hindustanis, ISKP Afghans BLA and all non state actors. It was never easy! But you won with style! This is why you’re hated cause you did the impossible! MUBARAK❤️
Cake cutting & Celebration of #independanceday by Youth #Balochistan ..
Azadi is not just a day on the calendar.
It’s a promise to build, to serve, to rise.
#14August Mubarak to every #Pakistani at home & abroad .
May our flag🇵🇰 always fly high ,Ameen….
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
#جشن_آزادی_مبارک
عکس بینظیر @AseefaBZ کراچی میں پاکستان کے پہلے خصوصی آٹزم ریزیڈنشل سینٹر اور انکلیوسِو پارک کا تاریخی افتتاح ۔ C-ARTS آٹزم سے متاثرہ بچوں کو مفت تشخیص، تعلیم، بحالی اور ہنر کی تربیت فراہم کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی ہر بچے کو عزت، بہتر مواقع اور بااختیار مستقبل دینے کے لیے پرعزم ہے۔
کس نے کہا #بلوچستان کی فضاؤں میں خوف ہے ؟
کس نے کہا یہاں 14 اگست کے #جشن کا جوش نہیں؟
ذرا دیکھیے اس منظر کو #سبز ہلالی پرچم 🇵🇰کے لیے یہ تڑپ، یہ جنون اور یہ بے تابی!
ہر ہاتھ آگے بڑھ رہا ہے، ہر زبان سے ایک ہی پکار ہے: "یہ پرچم مجھے دیں!
پاک سرزمین کے لیے قوم اپنے عشق کی تجدید کر رہے ہیں۔
سن لو ہمارا دشمن ! یہی بلوچستان کا اصل چہرہ ہے یہی ہمارا سچا #بلوچستان ہے…
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
کچھ عرصہ پہلے اسپورٹس کا شعبہ زبوں حالی کا شکار تھا، مگر میڈم مینا مجید کی آمد کے بعد اسپورٹس میں نئی جان آئی۔
فیسٹیولز، ٹیموں اور نئے اقدامات کے ذریعے کھیلوں کو حقیقی معنوں میں فروغ ملا قابلِ تعریف کارکردگی! 👏🏏
@PakSarfrazbugti@Meena_Majeed@BBhuttoZardari
@Aadiiroy2 Jab tak Pakistan mein aisay Dilair wardi walay hain meray Pakistan ko kuch nahi hoga! Allah meray muhafiz ka muhafiz hai! Allah iss mulk ki awam ko zaroor ghiraban se pakray ge! Yeh third rate nikal awam tum per LANAT
مشیر کھیل @Meena_Majeed کی مؤثر قیادت میں بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بہترین اقدامات کیے گئے۔ آج اسپورٹس کا شعبہ ایک نئے مقام پر نظر آتا ہے۔ نوجوانوں کو مواقع، کھیلوں کو سہولیات اور ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کا راستہ دینا ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔ یہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔ 👏
We demand full transparency regarding the utilization of the funds for solar of Rakhshanb Div where they were who benefited from them.Naeem Baloch must provide a clear, comprehensive and transparent response
@Meena_Majeed@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari