@RanaAamirilyas پتہ نہیں یہ گرمیاں اور حبس کا موسم شائد اب نازل ہوا ہے پنجاب پر۔۔۔
سر دنیا بھر میں سردی گرمی اسکول کھلے رہتے ہیں۔۔۔بس جو چھٹیاں ہوتی ہیں بس وہی ہوتی ہیں۔۔۔یہاں ذرا سی گرمی پڑجائے اسکول بند۔۔ٹھنڈ پڑ جائے اسکول بند۔۔اسموگ آگئی اسکول بند۔۔
شائد پڑھائی ہمارے لیئے سب سے ہلکی چیز ہے
@faizanlakhani یہ بحث ہی فضول ہے ۔۔۔اور جو جو اس بحث کا حصہ بن رہے ہیں۔۔۔سب اپنا اپنا بابا اپنا رہے ہیں بس۔۔۔ہار کسی نے نہیں ماننی وہ چاہے لاہوریا ہو یا کراچی والا۔۔۔ ہر جگہ کا ہر علاقے کا ٹیسٹ مختلف ہوتاہے۔۔۔اب فضول کی لن ترانیاں لگائی رکھو کہ وہ اچھا ہے اور وہ برا تو لگے رہو منا بھائی