بیرسٹر گوہر ہوں یا جناب فضل الرحمٰن، سب گواہی دے رہے ہیں کہ دہشتگردی کے مسئلے کی آڑ میں خیبر پختونخواہ حکومت گرا کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی۔
دہشتگردی کا مسئلہ بلوچستان میں ہزار گنا زیادہ ہے۔
وہاں ایمرجنسی لگائیں نا؟
اور ہزار بار تف ہے ہر اس شخص پر جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے والوں کا دفاع کرے۔
اور اس سیاسی Coup کو "سیکیورٹی" کے کارڈ کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرے۔
Don't you peanut-sized brains insult the intelligence of MILLIONS of Pakistanis who understand the situation inside out
مُؤرخ لکھے گا کہ:
یہ گورنر راج نہیں بلکہ رنڈی راج ہے کیونکہ ایک ذہنی مریض کو ایک پھٹی پرانی سرجری زدہ رنڈی سے عشق ہو گیا تھا اور اس نے ملک برباد کر دیا۔
تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک 37 سالہ نوجوان وزیراعلی نے اپنی حکومت قربان کردی مگر ملٹری آپریشن کیلئے سائن کرنے سے انکار کرکہ پشتون ماؤں بہنوں کو گھروں سے نکالنے پر آمادہ نہیں ہوئے!!!
@xee_que The president could have refused to sign it, but bloody Bilawal was threatening before as well, he forget that his mother was dragged by same. Mindset of people
بات سیدھی اور صاف ہے کہ پی ٹی آئی والے عمران خان تک رسائی چاہتے تھے ان کا علاج چاہتے تھے جب کہ حکومت ایسا نہیں چاہتی تھی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ یا آپریشن کا بہانہ بنا کر ایک صوبے کی دو تہائی اکثریت والی حکومت کو ہٹا دیا
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
آج صبح سے جب سے گورنر رول اور ایمرجنسی کا شرمناک فیصلہ کیا گیا تب سے پریس کانفرنسز کی جا رہی ہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمارا دہشت گردوں سے رابطہ تھا، تو یہ رابطہ آپ کو اب یاد آیا؟ جب ہم نے عمران خان کے لیے حق مانگا ؟ تب یاد آیا جب ہم نے کہا کہ عمران خان کو اس کے ذاتی معالجین کے ذریعے علاج دو؟ جب ہم نے یہ کہا کہ عمران خان سے ملاقات کراؤ، سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرو، آپ کو یاد آ گیا کہ ہمارے دہشت گردوں سے رابطے ہیں؟سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس
یہ اصل حقیقت ہے جو بیرسٹر گوہر نے گورنر راج لگنے کے بعد بتائی ہے۔ دہشتگردی والا بیانیہ اس حکومت نے عمران خان کی قید تنہائی کو پس پشت ڈالنے کے لئے بنایا۔ اور پی ٹی آئی ٹریپ میں آ گئی ۔ اصل ایجنڈا ملاقات نہ ہونے دینے کا تھا، دئشتگردی تو مسئلہ تھی ہی نہیں
One correction, both have not been arrested but 'abducted' by the ISI Sector Brig Omar Sharif, who reportedly been using 'Taliban Mercenaries' for such questionable abductions as KP Pashtun police is not cooperating in such illegal abductions of their own leadership.
سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو سپیکر ہائوس سے اغوا کرلیا گیا
سپیکر بابر سلیم کے بھتیجے اور تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی کے مطابق سپیکر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کے سپیکر بابر سلیم سواتی کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے جانا کھلی دہشت گردی ہے
خیبر پختونخوا کے آئینی سربراہ کے ساتھ ایسا سلوک پورے صوبے کی توہین ہے یہ عمل صوبائی خودمختاری، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے