آپ ﷺ نے فرمایا:
بہتر دن جس میں سورج طلوع ہوا
جمعہ کا دن ہے،
اسی دن آدم پیدا کئے گئے،
اسی دن وہ زمین پر اتارے گئے،
اسی دن ان کی توبہ قبول کی گئی،
اسی دن ان کا انتقال ہوا،
اور اسی دن قیامت برپا ہو گی.
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ🤲🏻
امیر خسرو نے حضرت نظام الدین اولیاء سے پوچھا کہ یہ مُحبت میں اتنی مصیبتیں کیوں آتی ہیں
تو نظام الدین اولیاء فرمانے لگے
" تا کہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کر سکے"
✨
میرے اندازے کے مطابق ماہِ صیام کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ انسان اپنا محاسبہ خود کرے اگر وہ اس ماہ میں بھی پہلے کی طرح گناہ اور حق تلفی کر رہا ہے تو شیطان کو قصور وار ٹھرانا بند کر دے
وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً _❤
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں_❤
#Mah_e_Ramazan#BlessedDaughter
بد قسمتی سے ہمارا تعلق اس معاشرے سے ہے جہاں ہم کوئی صحیح بات کر دیں یا کسی کے حق میں بات کر لیں تو ہم
سامنے والے کی شان میں گستاخی کر رہے ہیں۔۔۔
جھگڑا بہت اچھا کر لیتے ہیں۔۔۔۔
JBH 🤷
#عورت
نہ دیکھ رشک سے تہذیب کی نمائش کو کہ سارے پھول یہ کاغذ کے ہیں خدا کی قسم
وہی ہے راہ تیرے عزم و شوق کی منزل
جہاں ہے عائشہؓ و فاطمہؓ کے نقشِ قدم ❤
#WomensDay 8, March 2021