عالم اسلام کا واحد ایٹمی ملک پاکستان کا وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایسا بیان کیوں نہیں دے سکتے؟ان کو کیا خوف لاحق ہے؟یہ مسلمانان پاکستان اور امت کے جذبات کی نمائندگی کیوں نہیں کرتے؟
آپ نے اپنے مقدمے ختم کروانے تھے، کروا لئے۔ اب اس ملک کو مزید برباد مت کیجئے، خدا کا واسطہ ہے اب لوگوں کو فیصلہ کرنے کا حق دیجئے۔ ملک اب مزید آپ کی ضد اور انا کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ظلِ الٰہی رحم کیجئے اور اقتدار کی جان چھوڑئیے اب بس۔۔۔
میں نے لکھا تھا تم چھپاؤ گے کہ یہ سازش نہیں ہوئی لیکن امریکی کچھ عرصے بعد پورا راز کھول دیں گے ۔ امریکیوں نے تو تھوڑا عرصہ بھی انتظار نہیں کیا ۔ ابھی سے کھل کر بتاتے لگ گئے ۔ امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے
باب جبریل کے پہلو میں زرا دھیرے سے
فخر کہتے ہوئے جبریل کو یوں پایا گیا
اپنی پلکوں سے در یار پہ دستک دینا
اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایہ گیا
A silent message for every Muslim.
@DrMuradPTI@DrMuradPTI sir vacations den ya naa den pr aise بھونڈے tweet naa kren aur apny status ka kch khyal kren
Ye tasweer kal subha ki hy aur aaj iss s double fog thi subha rikshaw ka samny ka glass b mazr ni aa ra tha