تو میرا ہے تو ذرا دھیان ر کھا کر میرا
لے میرے خواب اُٹھا اِن کی نگہبانی کر
دل کی مَسند پر تیرا راج ھے دوستا
اب تذبذب نہ دِکھا بیٹھ جا سُلطانی کر
#قومی_زبان
عصرِ نو میں دین کا فریضہ فکر و تحقیق
دینِ مُلا فی سبیلِ اللہ فساد #قومی_زبان#فروغ_اردو نئے زمانے میں دین کی خدمت کا تقاضا یہ ہے کہ قرآن کو سمجھا جائے، اس پر غور کیا جائے اور اس کی روشنی میں زندگی بنائی جائے۔
https://t.co/tb4UH9bTI0
کچھ خواب نئے، کچھ یادیں پرانی سمیٹ کر
چلی ہوں آج ایک نئے سفر کی سمت
میری اس کتابِ زیست کے ہر خوبصورت کردار (آپ سب) کا شکریہ جو میری خوشیوں کا حصہ ہیں۔ مجھے اپنی دعاؤں کے حصار میں رکھیے گا۔ 🕊️🍂
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
"زندگی کے کینوس پر ایک اور سال کا خوبصورت رنگ بکھر گیا۔ وقت کی رفتار بھی کتنی سحر انگیز ہے، ہر گزرتا لمحہ ہمیں ایک نئی کہانی دے جاتا ہے۔ 📖✨
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
وہ عمر اچھی تھی جب ہم کہانیوں میں، رسالوں میں محبت کے بارے میں پڑھتے تھے اور محبت بہت رومنٹسائیز کرتی تھی۔پھر ہم بڑے ہوئے اور محبت کر لی۔اب پتہ چلا کہ محبت تتلی کے پروں جیسی خوبصورت نہیں ہے۔سانپ جیسی ہے۔ خوبصورت، جاندار، لاجواب، بے مثال مگر زہر سے بھرپور۔
#قومی_زبان
تجھ پر نگاہِ غیر کے اٹھنے کی دیر تھی
دل نے ترے وجود سے انکار کر دیا
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت، تیری قسم
تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا
#ردائے_سخن#قومی_زبان