بلوچستان سے تعلق رکھنے والے احمد ولی نے 24 نومبر کو کہا تھا، دھرنے سے میری لاش آئے گی یا میں خان کے ساتھ آوں گا، خان تو رہا نہیں ہوئے لیکن احمد ولی کی لاش ضرور اٹھی
شہید احمد ولی کو بھولنا نہیں کیونکہ ایسے بہادر نظریاتی کارکن ہی عمران خان کا اثاثہ ہیں 💔
ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں آیا۔ پوچھنا مت چھوڑیں، اگر آپ کی کسی حکومت کے عہدہ دار یا طاقتور لوگوں تک رسائی ہو تو یہ سوال ضرور پوچھیں کہ نہتے اور پرامن لوگوں پر #گولی_کیوں_چلائی؟
یہ ہے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد جیسے فلسطین کی وجہ سے دھکے دے کر گرفتار کیا گیا تھا۔
جبکہ دوسری طرف حافظ نعیم الرحمان ہزاروں لوگوں کے ساتھ اسلام آباد جاتا ہے لیکن گرفتاری کی بجائے سرکاری پروٹوکول ملتا ہے
دوبارہ سناؤں یا سمجھ گئے ہو 🧐
آپ نے یاد رکھنا ہے کہ اہلسنت و الاسٹیبلشمنٹ کے ان مولویوں نے ابھی تک #اسلام_آباد_قتل_عام کی مذمت نہیں کی ہے
نہ ہی مذہب اسلام کے ان تاجروں نے گذشتہ ڈھائی سالوں میں ڈھائے گئے بیہمانہ ��ظالم پر کبھی لب کشائی کی ہے
منبروں پر بیٹھ کر یہ امام حسین علیہ السلام کی مثالیں دیتے ہیں
خود یہ یزید کے پیروکار ہیں
#گولی_کیوں_چلائی
آج میرے دل میں بہت ساری باتیں ہیں جو سب کے سامنے رکھوں گا، جنرل باجوہ تیسری ایکسٹنشن چاہتے تھے لیکن عمران خان نے نہیں دی اس لیے عمران خان کو نکالا گیا حکومت سے اور ن لیگ کو اقتدار میں لایا گیا،
مکمل کہانی سنیے عمران ریاض خان کی زبانی
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
قسمت کی ہار ہے یا یہ خدا کی مار ہے ۔۔ ششٹر کے پوسٹر اب کچرے کے ڈرموں پر اویزاں ہیں یہ تشہیر بھی تحقیر بن گی ہے ۔۔۔
سنیے ٹک ٹاکر مریم نوازکی انقلابی تشہیری مہم پر ۔۔ خوبصورت تجزیہ
ایسی کھلی بے غیرتی دنیا میں کہیں نہیں دیکھی ہوگی حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کے اغوا کے خلاف جاری دھرنے پر سیکیورٹی اداروں کی فائرنگ اور خواتین پر تشدد
ہمیں اپنے اپنے خول سے باہر آکر تمام مظلوموں کو سپورٹ کرنا پڑے گا
@MahrangBaloch_
خان نےتین سالوں میں کیا کچھ کیا🚨 تھریڈ 🚨
1-عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جس نے ہالینڈ کی حکومت سے احتجاج کر ��ے گستاخاناں خاکوں کی نماٸش کو رکوایا
2-عمران خان پہلا وزیر اعظم ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ خودکش دھماکے سب سے پہلے مسلمانوں نے نہیں ہندووں نے شروع کیے۔۔ اور دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے۔۔
3-عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ اسلام ��دت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے جو ہمارے نبی محمد ﷺ کا ہے۔
4-عمران خان نے دنیا بھر کے فورمز پر جا کے اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی۔
5-عمران خان نے جا کر سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔
6-عمران خان نے پوری دنیا کو سمجھانے کی کوشش کی کہ آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے۔
7-عمران خان نے سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی
8-عمران خان نے فحاشی کے خلاف آواز بلند کی اور ترکی کے اسلامی ڈرامے دیکھنے کی تلقین کی اور اسکا اہتمام کیا
9-عمران خان نے ختم نبوت کو بچوں کے سلیبس میں ��امل کروایا۔
10-عمران خان نے رحمت العالمین کانفرنس شروع کرواٸی۔
11-عمران خان نے پہلی بار مدرسے کے بچوں کے لیے آواز اٹھاٸی کہ انہیں بھی دنیاوی تعلیم دی جاٸے تاکہ وہ بھی دنیا کا مقابلہ کر سکیں۔۔
12-عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر Phd کرانا شروع کی۔
13-عمران خان نے مدینہ کی ریاست بنانے کی بات کی۔۔ پاکستان کو سپر پاور نہیں بلکہ فلاحی ریاست بنانے کی بات کی۔۔
14۔مغرب میں سلمان رشدی گستاخ کے بعد اکثر گستاخی ہوتی رہی۔ اس کو ہمیشہ کیلیے بند کروانے کیلیے عمران خان نے تمام مسلمان سربراہان کو خط بھیجے کہ آو ملکر یہ معاملہ اٹھائیں تاکہ جلد حل ہو سکے اور ہمیشہ کیلیے یہ گستاخی کا سلسلہ بند ہو سکے
• 47 سال بعد کامیاب سفارتکاری کے باعث OIC کا کامیاب اجلاس پاکستان میں منعقد کروا دیا جس سے پر دنیا اور عالم اسلام میں پاکستان پر اعتماد مزید بہتر ہوا
• بھارت کو 27 فروری کو ناکوں چنے چبواۓ عمران حکومت نے
• بھارت کو کشمیر پر بھرپو�� طریقے سے ننگا بھی کیا گیا اور عالمی فورمز پر بھارت کے خلاف لابنگ بھی کروا گئی
• کئی دہائیوں بعد امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکا کو کسی نے ذلیل بھی کیا اور مزید اڈے دینے سے انکار بھی کیا مزید امریکی جنگ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا اور اسکی سخت مخالفت بھی کی
• امریکا کو اس خطے سے آؤٹ بھی کر دیا
• بھارت کے لئے افغاناستان میں زمین تنگ ہو گئی اور اربوں ڈالرز کی انویسٹمنٹ چھوڑ کر بھاگ نکلا
• خسارہ:
• تین سال پہلے 20 ارب ڈالر،
• آج 1.8 ارب ڈالر سرپلس
• فارن کرنسی ریزروز:
• تین سال پہلے کل 7 ارب ڈالرز ،
• جوکہ آج 27.40 ارب ڈالر تک پوھنچ گئے
• ٹیکس کیلکشن:
• تین سال پہلے 3400 ارب روپے،
• پچھلے سال 4700 ارب تھی جو 2022 کے لئے ہدف 6400 ارب روپےرکھا گیا
• ترسیلات زر:
• تین سال پہلے 19.9 ارب ڈالر،
• آج 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
• ڈیم:
• 51 سال بعد10 ڈیم
• تعلیم:
• سارے پاکستان کے لیے یکساں نصاب۔
• ��انچویں جماعت تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ناظرہ لازمی قرار
• چھٹی کلاس سے بارہویں تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار ورنہ امتحانات میں کامیابی ناممکن پرائیویٹ سکولز کو بھی اسکا پابند کیا گیا
• معشیت:
• کرونا وبا کے باوجود جہاں دنیا کی معیشیتیں سکڑ گیں پاکستان کی معیشیت اقوام متحدہ اور موڈیز کے مطابق 2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی 4•4 ہوگی
• عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستانی معیشیت پر اعتماد کا اظہار
• حکومت سمبھالتے ہی خزانہ خالی ہونے اور بیرونی قرضوں اور انکے سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے 3 سال میں مختلف عالمی مالیاتی اداروں اور ملکوں سے 36 ارب ڈالرز قرضہ لیا گیا جس میں س 29.75 ارب ڈالر قرضہ واپس بھی کیا گیا یعنی پچھلی حکومتوں کے لئے ہوئے قرضوں اور انکے سود کو واپس کرنے کے لئے خزانے میں کچھ نہ ہونے کی وجہ سے مزید قرض لینے پڑے ورنہ ملک کا دیوالیہ نکل جاتا اس وجہ سے ہمارے ایٹم بم اور سی پیک اور ریکوڈک ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے
• انڈسٹری کی وجہ سے معشیت میں 18 فیصد اضافہ
• جوکہ دس سال بعد ممکن ہوا۔
• سیمنٹ کی سیل میں 242 فیصد اضافہ۔
• گاڑیوں کی سیل میں 100 فیصد اضافہ۔
• موٹر سائیکل کی سیل میں 3 گنا ریکارڈ اضافہ
• ٹریکٹر کی سیل میں ریکارڈ اضافہ
• ایگریکلچر:
• کسان کو 1100 ارب روپے اضافی ملے۔( گنے کی قیمت جو 70 سالوں سے 150 سے بڑھ نہ سکی تھی اسے بڑھا کر 280 روپے من کر دیا اور گندم جو 1300 سے اپر نہ جا سکی تھی آج وہ 2000 روپے من سے تجاوز کر چکی ہے یہ قیمتیں غریب کسان کو فائدہ دینے کے لئے بڑھائی گئیں
اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر بیانیہ پیش کرنے والے سیاستدا�� نہیں اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم ہوتی ہے
عمران خان اور پی ٹی آئی کا ظالم اسرائیل اور مظلوم فلسطینیوں کے حوالے سے پالیسی واضح ہے صرف حکومت سے باہر نہیں بلکہ ہمارے دورے حکومت میں اسرائیل کو جو شٹاف کال دی گئی وہ کبھی نہیں دی گئی۔
@usmanghani_k عینی شاہد! سلیمان سول سرونٹ کا بیان! شام تک فائرنگ کی اوازیں وقفے وقفے سے ا رہی تھی لیکن رات 11 بجے صورت حال ابتر ہو گئی- مسلسل فائرنگ کی اواز انا شروع ہوئی پ��ری لائٹ بند کر دی گئی جب ہم اپنے گھروں سے باہر نکل صورتحال ��یکھنے تو ایک قیامت صغری کا سا ماحول تھا #گولی_کیوں_چلائی