جماعت اسلامی کا منشور۔۔۔اسٹیٹ بینک کے گورنر کو جوابدہ بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کرنے کا وعدہ۔۔10 کروڑ عوام سے زکوۃ و عشر لیکر 1 کروڑ غریب گھرانوں کی سالانہ اڑھائی لاکھ مدد کی جائے گی۔۔توشہ خانہ کا کیا کریں گے؟ ٹیکسوں کا کیا ہوگا؟
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
@suno_newshd آنے والے انتخابات میں آپ کس کو ووٹ دیں گے۔پی ٹی آئی/ پی ڈی ایم اکٹھی اس لیے ہیں کیونکہ ان سب نے اپنے ادوار میں مہنگائی میں اضافہ کیا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا اور یہ سب اشرافیہ کی جماعتیں ہیں جو لوٹوں کو ٹکٹیں دیتی ہیں۔کرپشن سے پاک صرف جماعت اسلامی ہے۔
حل صرف ترازو ⚖️
ہر شہری اور ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے احتجاج کو روکنا اور گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ تنظیم @jamiat_pu_ کے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے
ملک و قوم کے مجرم کھلے عام پھر رہے اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو مجرم قرار دے کر پابندِ سلاسل کیا جا رہا ہے۔
📢 Let's set the record straight! #PU_Students_are_Not_Terrorists 🎓 @OfficialDPRPP, ensure justice prevails and students are heard, not silenced