ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
@zahAbb_6@TOKCityOfLights Ajeb bat hai jo khud india se bhokha Nanga ae, wo bole ke hum ne apko birtish se azadi delae, uske dimag or soch ko sallam or bhai sasta nasha mat karo
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اسٹریلیاسے ایک آنے والی بچی کو مار دیا گیا، ہم کیا کہیں لاہور کو وفاق کو دے دو ۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کہتے ہیں کراچی میں اتنے مسئلے ہوگئے، کراچی وفاق کو دے دو ہر شہر میں مسئلے ہوتے ہیں، عندیہ دیا جارہا تھا کہ کوئی ترمیم آرہی ہے ، اس ترمیم میں این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کی جائے گی، اتنی آسانی سے یہ چیزیں صوبوں سے واپس نہیں لے سکتے۔
#TOKAlert #Karachi #Lahore