@data_globe If the word 'influential' has its real meaning here, then #AltafHussain is at top. He is challenging the feudal system in #Pakistan like no other in the country's history. His challenge brought about a huge change in the thinking of the Pakistani people in the last four decades.
@ppp_sami ملک توڑنے والے اس کتوں کے غول کی تاریخ دہشـتگردی, تخریب کاری، ملک دشمنی کے سیاہ دھبوں سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہ ٹولہ ہے جس نے ملک توڑا، عوام میں صوبائیت لسانیت کو فروغ دیا۔ اس کا بانی اور اسکی بیٹی جاگیرداری وڈیرہ شاہی نظام کے نمائندے تھے۔
#شاہنواز_بھٹو#پیپلزپارٹی#پاکستان
@AltafHussain_90#پاکستان پر قابض وڈیرہ شاہی اور جاگیرداری نظام کی بقا اسی میں ہے کہ عوام کو آپس میں لڑا کر رکھا جائے۔
الطاف بھائی اسی لئے اس شیطانی اشرافیہ کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں کہ وہ عوام کو اس سازش سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔
مہاجر سندھی سمیت تمام قومیتوں کو #الطاف_حسین کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے
@IamHaiderSN 26کروڑ کی آبادی میں بمشکل 26لاکھ لوگ ہی ہونگے جو کسی اوسط درجے کے ریسٹورنٹ میں مہینے میں ایک بار اپنے تین بچوں کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں اور جن کے پاس اوسط درجے کی پرانی کار ہے۔
@Rusia_HD Those who covet land lose their own land. Like the Soviet Union, America will soon be divided into many parts, and Texas will be the first state to secede from the United States.
#sovietunion#usa#texas
@MAsifal52737176@IMonisJavaid ابے بھولوڑو اپنی باجی کی خبر لے جسے تونے وڈیرے کی اوطاق پر چھوڑ رکھاہے۔
گھوڑا ڑے گھوڑا
بھولوڑو نے اپنی باجی کو
وڈیرے کے پاس چھوڑا
گھوڑا ڑے گھوڑا
@SyedNabeel_M الطاف بھائی دلیلوں کے ساتھ سوال اٹھاتے ہیں۔ خالی خولی بکواس کرنے کی بجائے دلیلوں کے ساتھ ان کے سوالات کے جواب کیوں نہیں دئیے جاتے؟
کیونکہ جواب معلوم ہے لیکن کردار کی کمزوری جواب نہیں دینے دیتی۔
@MAsifal52737176@IMonisJavaid ابے بھولوڑو! تیرا سندھودیش کا خواب خواب ہی رہ جائے گا۔ نصف سے زیادہ سندھ مہاجروں کا ہے جس سے سندھودیش کا خواب دیکھنے والے پاگل کتے باہر نکال دئیے جائیں گے۔
@MaidahMuhammad یہ نہ کبھی لیڈر تھا نہ اب ہے اور نہ کبھی لیڈر بن سکے گا۔ کوئی لیڈر بدکردار نہیں ہوتا، نہ اخلاقی مجرم ہوتا ہے، نہ ہی چور ہوتا ہے اور نہ ہی احمق ہوتا ہے۔ کانسانپ بدقسمتی سے بدکردار بھی ہیں، اخلاقی مجرم بھی ہیں، چور بھی ہیں اور احمق بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ لیڈر نہیں بن سکتے
@ZeshanNoor007 یہ وزیر ہو یا اس جیسے دوسرے، یہ سب بہت گھٹیا فیملی بیک گراؤنڈ سے آتے ہیں۔ شخصیت میں کوئی قابل تحسین بات ہوتی نہیں۔ سامنے کھڑے ہوئے لائق شخص کی توہین کرکے اپنے احساس کمتری کو تسکین دینے کی کوشش کرتے ہیں
ایم ایس کی غلطی پر محکمہ جاتی کارروائی ہو لیکن خود اس وزیر کی پرتعیش مراعات؟