آندھیاں آئیں یا طوفان، پہاڑ اپنی جگہ نہیں چھوڑتے۔ عمران خان کا عزم بھی ویسا ہی اٹل ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام اپنے کپتان کے عزم کے امین ہیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
کارکنان اپنے قائد عمران خان کے لیے اڈیالہ کے باہر موجود۔
عمران خان کی بہنیں اس گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیے ہوئے ہیں۔
6 ماہ سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔
عدالتیں اور تمام انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں۔
یہ سب عاصم لاء کے تحت ہورہا ہے۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
I'm genuinely touched by the poster you created. The words, the effort, and the thought behind it mean more to me than I can express. Thank you for taking the time to put it together and for your support.
It truly made my day. 🌹
@TheFaisal786
یہ صرف اڈیالہ جیل کے باہر شدید گرمی میں موجود لوگوں تک پانی پہنچانے کا عمل نہیں، بلکہ عمران خان سے محبت، وفاداری اور عزم کی ایک زندہ مثال ہے۔
پنجاب حکومت کی فسطائیت کے باعث آس پاس کی تمام دکانیں بند تھیں، مگر شمالی پنجاب کے نوجوان کئی کلومیٹر پیدل چل کر پانی اور دیگر ضروری اشیاء کا انتظام کرتے رہے۔
لاقانونیت اور ناانصافی کے خلاف اب مزاحمت صرف ایک ضرورت نہیں، فرض ہے۔
آج اڈیالہ جیل کے باہر شدید گرمی تھی۔ یوتھ ونگ کے نوجوان پانی اور برف کی مسلسل فراہمی یقینی بناتے رہے۔
اگر باہر یہ صورتحال ہے تو عمران خان کے 6×8 کے اُس سیل کا کیا حال ہوگا جس کے بارے میں وہ خود بتا چکے ہیں کہ وہ تندور کی طرح تپتا ہے؟
چھ ماہ گزر چکے ہیں، مگر عمران خان تک رسائی نہیں۔ ان کی صحت، علاج اور میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے بھی کوئی واضح معلومات سامنے نہیں لائی جا رہیں۔
اگر اب بھی عدلیہ اور متعلقہ اداروں کی خاموشی پر سوال نہ اٹھایا گیا، تو پھر کب؟
ایک طرف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گلگت بلتستان میں داخل ہونے سے روکا جا رہا جبکہ ن لیگ اور PPPکے ممبران ریاستی پروٹوکول کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ایسے اقدامات سے نفرتوں کے ایسے بیج بوئے جا رہے ہیں جنہیں سمیٹنے میں مدتوں کا وقت لگے گا
❤فرمانِ رسول اللّٰہﷺ❤
"جو شخص استغفار کی کثرت کرے گا ، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو گا۔"
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#Heeriay
جب بابا کی میت کو گھر سے اٹھانے لگے،
اور کسی نے کہا: "جس نے آخری دیدار کرنا ہے، کر لے"...
وہ لمحہ دل پر یوں لگا،
جیسے سانس بھی رک گئی ہو،
آنکھوں میں آنسو نہیں بلکہ درد کا سمندر ہو،
اور دل کہہ رہا ہو:
"بابا، ایک بار آنکھیں کھولیں...
میں ابھی آپ سے جدا ہونے کے لیے تیار نہیں ہوں" 💔
میں نے تب بہت پیار کیا بابا کو
کسی نے منع کیا کہ بس کرو لیکن نہیں رکی
خود کو زخمی بھی کرلیا تھا لیکن چاہت کہاں مکمل ہوتی ہے 🥺
#MisS__ShèIkh
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
کسی کی ذِہنی حالت خراب، دِل کی زمین کی ٹُوٹ پُھوٹ اور رُوح کا سُکون برباد کرنے کے بعد جو لوگ ڈِھٹائی سے آکر کہتے ہیں کہ "میں نے کُچھ غلط نہیں کیا" تو میں اُن کا چہرہ دیکھتی رہتی ہوں، کُچھ کہہ نہیں پاتی، اور سوچتی ہوں،
یا ربّ۔۔! تیری اِس دُنیا کے لوگ کیسے ہیں؟ 😢
تمھارا کام کچھ آسان کردوں ؟
میں اپنی ہار کا اعلان کر دوں ؟
مجھے جینے کا کوئی حق نہیں ؟
میں اپنی ہر خوشی قربان کر دوں ؟
#GilgitBaltistan Khan #A_P_G#GPG#اردو
A leader in prison, yet present in millions of hearts.
That is the power of genuine public support.
Gilgit Baltistan's love for Imran Khan continues to grow.
I @Fat9T can see Gilgit Baltistan is proving this truth once again.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یانئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں
اگر آپ اس مشکل۔وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں
آپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم @TeamPakPower جوائن کریں
جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں یس لکھیں
میں نے پوچھا
عورتیں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں
وہ
پلُّو سمیٹتی
چائے بنانے چلی گئی
''ادرک ڈال دُوں""
''تھکان ہے''
'' کل سے تمہارے گلے میں خراش بھی ہے ''
میں نے کہا
میری بات کا جواب بھی دینا ہے
وہ بڑی دیر مُسکراتی رہی
کہنے لگی
کبھی
'' اماوس کی کگر پر
چکوروں کو ناچتے دیکھا ہے" ؟❤