اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
ان کی قیمت کا تعیّن سرِ محشر ہوگا
اَشک جتنے غمِ سرکار ﷺ میں آ جاتے ہیں ...★
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌸♥️
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@19FKn بلکل غریبوں کے لئے ہی ٹیئرف کیوں 200یونٹ کا چکر کیوں امیر اشرفیہ ان سے لے کر دکھاو ہمت ہے تم بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں صرف غریبوں پر ظلم کرو گے بند کرو یہ ظلم اب بند کرو ٹیئرف کا چکر بند کرو 200یونٹ والا چکر
@19FKn اگر پاکستانی ق��م متحد ہو جائے تو IMF کیا چیز ہے
سب پہلے متحد ہوں تو سب سے پہلے بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں جو ملک اور عوام کو لوٹ رہی ہیں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ ٹیئرف پر وہ ظلم ختم کریں اور اشرفیہ کو فری یونٹ بند کریں
السلام علیکم 🌹🍃
#عشره_ذو_الحجه.. 🕋
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں رسول اللہ ﷺ کو احرام باندھنے سے پہلے اور قربانی کے دن بی�� اللہ کا طواف کرنے سے پہلے کستوری کی ملاوٹ والی خوشبو لگایا کرتی تھی ۔!!!!
(رواہ البخاری 1539
و مسلم 1191/2841)
Good morning X Family ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
آر ٹی کر دیں
شکریہ 🌹
در حقیقت ہم سیاسی جماعتوں میں اتنے تقسیم ہوگے ہیں کہ ایک دوسرے کو برداشت ہی نہیں کر رہے اس ملک میں سیاست کا نہیں عوام میں نفرت کا شعور دیا گیا۔
ہم اتنے بے حس ہیں کہ اپنا حق لینے کے لیے بھی کسی کے انتظار میں رہتے ہیں۔
سب سے پہلے ہمیں خود کو بدلنا ہوگا پھر اتحاد ہوگا قوم جاگے گئ ۔