قسمت تو اللہ نے لکھی ہے، پہر وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی ہمیں صرف رب پہ یقین رکھنا ہے. اور قسمت کو کبھی برا نہیں کہنا؛پہر دیکھنا تمہارا یہی یقین بہت جلد خوشخبری لائے گا، اور اللہ تمہاری ہر دعا قبول کرے گا. ان شاء اللہ
❁۞ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته❁۞
اے اللہ!
ہماری اس صبح کو خیر، برکت اور سکون سے بھر دے ✨
جو دل اداس ہیں اُنہیں راحت عطا فرما 🤍
جو بیمار ہیں اُنہیں شفا دے 🤲
جو پریشان ہیں اُن کی مشکلات آسان فرما
اور ہمیں اپنے ذکر، شکر اور صبر کے ساتھ یہ دن گزارنے کی توفیق دے۔
آمین
الســــــلام عليــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درودو_سلام
درود پڑھو کہ
اضطراب بھرے دل کو سکون عطا ہوتا ہے
زخموں پر مرہم رکھ دی جاتی ہے
نصیب بدل دئیے جاتے ہیں
رسوائیاں مٹا دی جاتی ہیں!!
-----❂ﷺ❂-----
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
@19FKn@zunai_sh