@balochi5252 ارسلان بھائی شاعر نے سمجھایا یہ بھی ہے کہ 5 اگست کو صرف ٹوپہ ڈرامہ کرنا ہے عملی کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کی تو صدارتی نظام کا آپشن موجود ہے یا مارشل لا کا
محترم اس میں کوئی شک نہیں کہ خان صاحب نا حق قید ہیں لیکن وہ فی الحال گورمنٹ کی نظر میں مجرم ہیں اس حساب سے کسی بھی آفیشلی نیم پلیٹ پر نام آویزاں نہیں کر سکتے ورنہ ک کو کوئی بھی اسلم شکیل نبیل کورٹ کا کر نام ہٹوا سکتا ہے @khurramzeeshan@OfficialShehr@tanolipak
@naziagoraya جب آپ کے روابط مضبوط لوگوں سے ہوں
تو گھمنڈ آنا بنتا ہے
اتفاق ہوا ایک بار ان خاتون سے آمنے سامنے ملنے کا ایک جونیئر کلرک پورا ایس ایس پی آفس کنٹرول کررہی تھی