سندھ کی ترقی دیکھیں،لاڑکانہ کے رتوڈیرو میں فائرنگ کے نتیجے میں جانبحق ہونے والے کی نعش ایمبولینس نہ ملنے پر گدھا گاڑی پر رکھ لائی گئی، پھر یہی زرداری مافیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ٹی وی چینلوں پر اربوں روپے دے کر اشتہار چلاتا ہے کہ سندھ حکومت خدمت میں سب سے آگےھے، لعنت ہو ان ��ر
جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں پارٹیاں بدلنے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے قانون سازی ہوجانی چاہیے۔
@Inayat01#Politics#WEExclusive#WENews
م��ید جانیں https://t.co/R0KIoSMAwK
کراچی کے مینڈینٹ پہ ڈاکا عوام کو قبول نہیں
پی ٹی آئی سے اتحاد کے بعد واضح ہے کہ مئیر کراچی جماعت اسلامی کا ہو گا انشاء اللہ
تحفظ کراچی مارچ میں شریک سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان
دردانہ صدیقی کا عزم
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism
چپڑاسی یہ اوپر والا ٹرینڈ نظر نہیں آرہا کہا 10 ہزار ٹویٹ اور کہاں اڑتالیس ہزار۔۔جیسے 3 لاکھ نو لاکھ سے زیادہ ہے ویسے ہی 9 ہزار اڑتالیس ہزار سے زیادہ ہے ۔۔مینڈیٹ چور 🤣🤣
اگر گنتی نہیں آتی تو کوئی بات نہیں۔ ۔ ہم الخدمت کا تعلیم بالغاں پروگرام شروع کر رہے ہیں اس میں ضرور داخ��ہ لیں تاکہ آپ بھی کسی قابل تو بن سکیں۔
#کراچی_دشمن_پیپلزپارٹی
سندھ کی ترقی دیکھیں،لاڑکانہ کے رتوڈیرو میں فائرنگ کے نتیجے میں جانبحق ہونے والے کی نعش ایمبولینس نہ ملنے پر گدھا گاڑی پر رکھ لائی گئی، پھر یہی زرداری مافیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ٹی وی چینلوں پر اربوں روپے دے کر اشتہار چلاتا ہے کہ سندھ حکومت خدمت میں سب سے آگےھے، لعنت ہو ان پر
آج رات ضلع غربی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایک اور چییرمین عاطف حیات کو گرفتارکرلیاگیا، تاکہ وہ مئیر کیلئے ووٹ ہی نہ ڈال سکے یا پھر جبری طور پرڈرا دھمکا کر اسکی رائے چھین لی جائے۔@BBhuttoZardari ایسے بنائیں گے آپ جیالا مئیر؟ یہ ہے پیپلز پارٹی کی جمہوریت؟ پہلے دھونس دھاندلی سے ووٹوں پر قبضہ کرو، پھر بھی ہار جاؤ تو آر اوز سے نتائج ہی بدلووادو اور پھر بھی کوئی جیت جائے تو اسے گھر سے اٹھوالو۔
یہ وڈیرہ مائنڈ سیٹ زیادہ دیر چلنے والا نہیں، کراچی کے شہری وڈیروں کے مزارعے نہیں، قبضے کی کوشش کرنے والوں کا ناطقہ بند کردینگے!!