بلوچستان شہدا فورم/تقریب
کوئٹہ: بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
رکن قومی اسمبلی نوازادہ جمال رئیسانی نے شہدا کی قربانیوں کی قدر کی اور ان کے لواحقین کی مشکلات پر توجہ دلائی۔انہوں نے لواحقین کے لیے تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
بلوچستان شہدا فورم/تقریب
کوئٹہ: بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
رکن قومی اسمبلی نوازادہ جمال رئیسانی نے شہدا کی قربانیوں کی قدر کی اور ان کے لواحقین کی مشکلات پر توجہ دلائی۔انہوں نے لواحقین کے لیے تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
*مورخہ 5 نومبر 2023*
*پیٹرن ان چیف بلوچستان شہداء فورم نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی ہدایت پر شہداء فورم کے ہیڈ آفس میں ایونٹ رکھا گیا جس میں شہدا کے فیمفیملیز کو کیش رقم آور شہدا کے بچو کو ونٹر سیشن کے سامان دیے گیے۔!* 1/3
@SonOfShaeed@ShuhadaForum@MirNouroze@MediaCellPPP
Under the guidance of Patron-in-Chief Shuhada Forum Nawabzada Mir Jamal Khan Raisani, the Shuhada Forum team visited the injured individuals at Civil Hospital Quetta,who were affected by the Mustung blast. 1/2
@ShuhadaForum@SonOfShaeed@MirNouroze@CMOBalochistan@hamnatweets
مستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 52 ہوگئی، میں غمزدہ خاندانوں سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں، آج کے مبارک دن پر بھی انسانی جانوں سے کھیلنے والےکسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتے۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں کو اللہ صبر دے۔۔!💔
#مستونگ 💔
#Balochistanblast 💔
#KhyberPakhtunkhwa
نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی 14آگست جشن آزادی اور پاکستان کو قائم دائم رہنے کے لیے اپ کے خاندان نے ایک بہت بڑی لازوال قربانی دی ہے گریٹ نوابزادہ میر شہید سراج خان رئیسانی گریٹ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی گریٹ میر فرید خان رئیسانی پاکستان زندہ
@SonOfShaeed@MirNouroze
🇵🇰 Celebrating 76 years of freedom on #IndependenceDay! 🎉 Honored to witness the inauguration of Balochistan Shuhada Forum Office,a tribute to our heroes sacrifices. Thanks to Nawabzada Mir Jamal Khan Raisani for uniting us in remembrance and unity.🕊️
@SonOfShaeed@ShuhadaForum