PAF releases the official Song for 27th Feb, Surprise Day Anniversary: Allah O Akbar
I’m sure, it’s gonna Blow u away
PAF New Song 2020 | Shuja Haider - Allahu Akbar | Operation Swift Retort Anniversary
https://t.co/f1w5Odtunr
#SurpriseWasFantastic#abhinandan#Foji_Ki_Doll 💕
لعنت ہو ایسے اولاد پر 😠
معصوم چہرہ فطرت ناگن کی
اپنے سگے باپ پر ریپ کا الزام لگا کر ہتھکڑیاں پہنا دی میڈیکل کرانے پر الزام جھوٹا ثابت ہوا
پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک زنا کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلئے 👇🏻
“I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right.”
Muhammad Ali Jinnah
Happy birthday to the father of the nation, Quaid-e-Azam. May we get to take Pakistan to the heights you had dreamed of 🇵🇰🇵🇰
#25December2020#QuaidDay
آج 21 دسمبر قومی ترانے کےخالق "حفیظ جالندھری" کا یوم وفات ہے۔
21 دسمبر 1982 کو قلیل علالت کے بعدحرکت قلب بند ہو جانے سے وہ خالق حقیقی سےجا ملے اور انہیں مینار پاکستان کے سائے تلےدفن کیا گیا۔
اللّٰہ پاک انہے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
#PakistanArmy#Pakistan
علامہ خادم حسین رضوی انتقال كرگئے😰
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
دنیاکاسب سےبڑاسچ اورکائنات کی سب سے بڑی حقیقت
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
اللہ مغفرت فرمائےدرجات بلندکرےجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
تمام عزیزواقارب کوصبروجمیل عطافرماۓ
آمین