Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
تمام دوست جو اس وقت X پر آن لائن ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لئےآواز بلند کریں اور اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
سلمان بلوچ خضدار میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پوسٹر اٹھا کر جبر گمشدگیوں کے خاتمہ کیلئے مسلسل بولتا اور عملاً جدوجہد کرتا افسوس سلمان جیسے پرامن نوجوان جو گمشدگیوں کے خلاف بولتا آج وہ خود اسکی پاداش میں گمشدہ ہے۔
@HamidMirPAK#ReleaseSalmanBaloch
جس طرح جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ایک مخصوص طبقہ ریاستی بیانیے کو آگے لے جاتے ہوئے پروپکنڈہ کرتے کہ جبری گمشدگیوں کے شکار افراد افغانستان دبئی اور دیگر ممالک میں روزگار کے لیے گئے ہیں
زیر نظر وڈیو 6 مئی 2022 کی ہے پنجگور سے ایک بلوچ طالب علم شاہ بیگ داد بلوچ کوپبلک ٹرانسپورٹ سے گن پوائنٹ پر ایف سی اہلکار اغوا کرتے ہیں
پنجگور میں عوام فوری طور پر گھروں سے باہر نکل کر ایف سی کمیپ کے سامنے بڑی تعداد میں دھرنا دیتے ہیں اور پھر چند گھنٹوں بعد نوجوان ایف سی کمیپ سے بازیاب ہوتا ہے
یہ وڈیو میں شاہ بیگ داد کو ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
آپ کو ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کا لہجہ سخت لگتا ہے۔
آپ کو سمی دین بلوچ کے مطالبات سمجھ سے بالاتر لگتے ہیں۔
آپ کو سیما کے نعرے ریاست مخالف اور بی��ونی ایجنڈہ لگتے ہیں۔
لیکن کیا آپ کو اپنی فوج کی جانب سے بلوچستان کے شہر گوادر جسے آپ سی پیک کے سر کا جھومر کہتے ہیں، اس شہر سے دن کی روشنی میں ایک بلوچ نوجوان گھسیٹتے ہوئے لاپتہ کرنا، پھر اس کو جبری طورپر گمشدہ رکھنا، سمجھ میں آتا ہے یا تو دکھائی دیتا ہے ؟
کیا آپ کو بھی صرف ارشد شریف، عمران ریاض غریدہ فاروقی ؤ دیگر کی طرح فوج کی طرف سے دی گئی وہی لائن سمجھ میں آتی ہے جس میں وہ جبری گمشدہ افراد کی گمشدگیوں کو جسٹیفائی کرنے کی خاطر کہتے پھرتے ہیں کہ ”کچھ تو کیا ہوگا تبھی لاپتہ کیا گیا ہے۔“
#MarchAgainstBalochGenocide #StopGazaGenocide
@BalochLatif@a_siab@aima_kh@Sarawaan1@HRCP87@JournalistZia Aik mint k leiy maan bhi len to fake encounter mn qn mara? Jb banda ap k pas tha adalat mn sabit karty 11 qatal aor saza dety.... Yahi to demand hai baloch qaoom ki... Ap logun ko pata hai adalat mn sabit ni kr sakty to fake encounter mn mar dety ho...