صادق آباد: رخصتی کے بعد دلہن آشنا کے ساتھ فرار
بارات صادق آباد جا رہی تھی، دلہن نے واش روم کے بہانے گاڑی رکوائی اور آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
`دلہا اور باراتی شاہراہ پر تلاش کرتے رہے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی`
مجھے دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے، میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں اور پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا پڑا ہے، انشاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے، یہ رکاوٹیں دور ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسا سینئر، مثبت سیاست کرنے والا سیاست دان اگر حکومت پر تنقید کرتا ہے تو یہ اپوزیشن کا کام ہے۔ اپوزیشن کا کام حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں، بلکہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات کی نشاندہی کرنا ہے۔
اگر حکومت یہ سمجھے کہ اپوزیشن کا کام یہ ہے کہ آپ کے ہر قدم پر تالیاں بجائے تو ایسا ممکن ہی نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہم پر تنقید کریں۔ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرے۔ اگر وہ آپ پر تنقید کرتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔
آپ کو ان کی تنقید پسند نہیں آئی، ان کا طریقۂ کار پسند نہیں آیا، ان کا لب و لہجہ پسند نہیں آیا، تو یہی تو جمہوریت کی خوبصورتی ہے کہ دو تین سال بعد انتخابات ہوں گے۔ اگر عوام کو ان کی باتوں پر سخت اعتراض ہے تو وہ انہیں مسترد کر دیں گے۔
لیکن جب وہ تقریر کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اسی وقت اچانک خیال آتا ہے کہ ان کی تقریر کا جواب دیں، ان کے الفاظ کا جواب دیں، ان پر نیب چھوڑ دیں گے، ان کے بیٹوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں۔ اچانک آپ کو خیال آتا ہے کہ ان کا گھر تجاوزات پر قائم ہے، حالانکہ اس سے پہلے آپ کو یہ خیال نہیں آیا تھا۔
اسی لیے تو نظام تباہ ہو رہا ہے اور آپ خود نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کام بند کریں!
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سوالات کا جواب دیں۔ آپ کو وہ جتنا بھی برا لگے، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کوشش کرے کہ کم از کم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اعتماد پارلیمان میں بحال کرے۔
پارلیمان میں جو آپ کے کل کے اتحادی تھے، آج پاکستان کے نظام میں جو بھی ، جہاں بھی کسی اہم عہدے پر بیٹھا ہے، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو کردار ادا کیا تھا، اس جدوجہد کے بغیر آپ اپنی کرسیوں پر نہیں بیٹھے ہوتے۔ اتنی شرم اور اتنی حیا تو کریں!
اگر اعتماد بحال کرنا ہے اور پارلیمان کو چلانا ہے تو یہی طریقہ ہے کہ عوام کے مسائل حل کیے جائیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
کیا عجیب مُلک ہے، 1947 سے لے کر آج تک جو بھی وزیراعظم بنتا ہے وہ جیل جاتا ہے، جو بھی جیل جاتا ہے، وہ وزیراعظم ہائوس میں جا کر بیٹھ جاتا ہے، نسل در نسل یہ کرتے آرہے ہیں ہمارے ساتھ، پھر آپ پوچھتے ہیں سسٹم کولیپس ہو چکا ہے، کمر تو نے توڑا پھر پوچھتے ہو کہ گرے کیوں؟، بلاول بھٹو
آج پاکستان کے نظام میں جو شخص بھی جس بھی عہدے پر بیٹھا ہے وہ مولانا فضل الرحمن کی جدوجہد کے نتیجے میں کرسی پر بیٹھا ہے۔ فضل الرحمن کی بطور پی ڈی ایم سربراہ جدوجہد کے بغیر آج آپ کرسی پر نہ بیٹھے ہوتے تو کچھ اتنی تو شرم کریں ، اتنی تو حیا کریں ، بلاول بھٹو کا ن لیگ کے منہ پر تمانچہ
POTUS clearly recognizes that the vast majority of Americans are disgusted with Israel. Strikingly, he seems confused about why that's the case.
Americans are evidently sick and tired of Israel bamboozling US administrations into Forever Wars. They had enough. So has our region.
A Pashtun girl looks incredibly beautiful in a white shawl and traditional Ghan Khat as it is an important part of our culture.
په میژ کې سپین ټکری رواج داي
جلکۍ چې تور په سره وی کونډه وو وینه
ټپه
🔴 قائد حرس الثورة في طهران للمسيرة:
أنشأنا 3 مراكز تدريبية وشكّلنا أول لواء من المتطوعين ضمن حملة "فدائيي إيران" التي تجاوز منتسبوها 33 مليوناً.. وسنفاجئ العدو
Mengambil kira perkembangan konflik antarabangsa dan ketidaktentuan geopolitik semasa, Kerajaan akan terus memperkukuh kesiapsiagaan negara dalam menghadapi sebarang ancaman keselamatan, termasuk memastikan bekalan makanan, air dan tenaga kekal mencukupi serta terjamin.
Keutamaan kita adalah memastikan setiap ancaman dapat ditangani dengan pantas dan berkesan demi melindungi keselamatan negara serta kesejahteraan rakyat.
#MalaysiaMADANI
#YakinMADANI
يؤسفنا أن نعلن عن إلغاء المهرجان الياباني الذي كان من المقرر أن يُعقد بنسخته السادسة في شهر نوفمبر 2026.
بالرغم من أنكم وآلاف الزوار كنتم تترقبون المهرجان بنسخته هذا العام، إلا أن سلامة الزوار والمشاركين هي أولوية بالنسبة لنا، لذلك كان لا بد من اتخاذ القرار الصعب بإلغاء المهرجان
#Qatar's Tournament Security Force has shared footage from the first day of field exercises for #Watan2026, showing #military and #security personnel, #firefighters and emergency response teams in action.
Now in its sixth edition, the national exercise brings together Qatar's military, security and civilian authorities to simulate crises and emergency scenarios.
The drills aim to test coordination, response times and operational readiness across participating entities.