پنجشیر میں شہزادے اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب۔
ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے اور مذاکرات سے مسلہ حل کرنے پر اتفاق
خونی قوم پرستوں کی آخری امیدیں بھی دم توڑ گئیں ✌️
ایک بات پوچھنی تھی اگر عمران حان اتنا زیرک لیڈر ہے تو وزارت اعظمی پر براجمان ہونے کے باوجود چاٸنہ مولانا فضل رحمن کو اپنے تقاریب میں کیوں مدعو کرتے ہیں ؟
حركة #طالبان تنشأ وحدة قوات خاصة أفغانية باسم "بدري 313" إشارة إلى عدد الصحابة في غزوة بدر الكبرى، ومجهزة بأحدث الأجهزة التي غنمتها طالبان من القوات الأمريكية!
امریکی اتحاد اپنی بنائی ہوئی افغان فوج کو ’’امارتِ اسلامی افغانستان‘‘ کے خلاف لڑانے کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد اب شمال اور جنوب کا قضیہ دوبارہ کھڑا کرنے پر تُل گیا ہے۔ اللہ تعالٰی افغانستان کی وحدت، سلامتی اور امن کی حفاظت فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔