اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے تحت منعقدہ احباب ڈنر سے
سید منور حسن صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
سید وقاص انجم جعفری صدر حلقہ احباب پاکستان
محمدعامر معتمدعام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
میاں محمداسلم نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان
صہیب عثمان ناظم اسلام آباد
نے خطاب کیا۔
قائداعظم کے پاکستان کو اشرافیہ نے اپنی جاگیر بنا لیا ہے۔ عوام کے حقوق غصب کرنے والے عوامی نمائندے نہیں غاصبوں کا ٹولہ ہے۔ موجودہ جمہوریت جمہوری نظام کے ساتھ ایک مذاق ہے۔ جمہوریت کا راگ الاپنے والے خود اپنی پارٹیوں میں جمہوریت برداشت نہیں کرتے
جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہو کر رہے گی، اور سب کا احتساب ہوگا، ان شاء اللہ
عوام آئندہ انتخابات میں بار بار آزمائے ہوﺅں کو پھر سے اپنی گردنوں پر مسلط نہ کریں
لاہور۔دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام تحفظ بیت المقدس کانفرنس سےخطاب۔مولاناسمیع الحق،پروفیسرحافظ سعید،پیر ہارون گیلانی،مولانا فضل الرحمن خلیل،حافظ عبدالرحمن مکی،قاری یعقوب شیخ،ابتسام الہی ظہیر ودیگر رہنماوں نےخطاب کیا۔قبلہ اول کی بازیابی کے لیے اسلامیان پاکستان متحد،یک آواز ہیں
الیکشن کمیشن ان سیاستدانوں کو الیکشن کےلیے نااہل قرار دے جن کےنام کرپشن کیسز میں موجود ہیں۔ ملک میں روزانہ ہونے والی 12 ارب روپے کی کرپشن پر قابو پالیا جائے تو روزانہ پنجاب یونیورسٹی جیسی ایک بڑی یونیورسٹی اور نشتر میڈیکل کالج و ہسپتال جیسے تین کالج و ہسپتال بن سکتے ہیں
#وزير_البلديات الإقليمي
و
عضو #الجماعة _الإسلامية
السيد #عناية_الله يغرد بصورة حديثة :
مدينة #بيشاور تشهد نقلة نوعية لتطوير البنية التحتية https://t.co/nN5m2fV9u4
فاٹا کے ہزاروں عوام ڈرون اور طیاروں کے ذریعے شہید کئے گئے وہ کب اپنے ہونگے- راولپنڈی اسلام آباد کے لاکھوں لوگ جنہیں پچھلے کئی ہفتوں سے اذیت کاسامنا ہے وہ اپنے نہیں. فرقہ پرست مولوی اپنے ہیں آخر کب تک یہ چلے گا ہم پورا سچ کب بولیں گے @SirajOfficial@AnsarAAbbasi
ن لیگ اپنی خود احتسابی کرے۔ اپنے فیصلوں اور پالیسیوں پر غور کرے۔ سوچے!! اپنے آپ کو لبرل ثابت کرنے کے جنون میں کہیں اللہ کو ناراض تو نہیں کیا؟؟ https://t.co/3xlylTStq5
پانامہ سکینڈل میں ملوث دیگر 436 لوگوں کو بھی کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور ان کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے بھی جے آئی ٹی بنائی جائے۔ نیب کے پاس 150 سے زائد کرپشن کے میگاسکینڈلز ہیں، ان کو بھی کھولا جائے تاکہ بڑے مگر مچھوں کا احتساب ہوسکے