ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
”سپریم کورٹ کے آرڈر کو کل ردی کی ٹوکری میں ایک دفعہ پھر پھینکا گیا ۔ یہ توہین صرف تین ججز یا سپریم کورٹ کی نہیں بلکہ پوری عدلیہ کی توہین ہے۔ @SohailAfridiISF
شیخ رشید کو بحریہ ٹاون راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ،جتنے مقدمات ان کے اوپر درج تھے ان تمام میں ان کی ضمانت موجود تھی کسی مقدمہ میں ان کی ضمانت خارج نہیں ہوئی،ان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں.