پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
میکسیکو کی خاتون کے صدر عام مسافر جہاز کی اکانومی کلاس میں 21 گھنٹہ کا سفر کر کے چین پہنچ گئیں...✈️🇲🇽🇨🇳
اپنا شاہانہ صدارتی جہاز بیچ کر غریبوں کے لیے 2 ہسپتال بنا دیےا!
🚨HEARTBREAKING: Palestinian child Ibrahim Abu Saraya is suffering from malnutrition as Gaza's humanitarian crisis continues to worsen amid Israel's ongoing closure of border crossings and the severe shortages of essential supplies.
یہ ہے اہل قدس کی زندگی ، مٹی سے اَٹی ہوئی یہ بھوک خالی برتنوں میں اور ان مظلوم انسانوں کے چہروں پر صاف نظر آرہی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ سب بس اللہ کے حکمِ اجل کے منتظر ہیں کہ وہ کب آجائے۔ جانتے ہیں یہ کون ہیں ، یہ اس دنیا میں اللہ کے سب سے محبوب بندے ہیں اور بیت المقدس کے رہنے والے ہیں۔
*This breaks my heart 💔😭 These innocent little kids deserve love, food, safety and a happy childhood, not war and tears. May Allah protect all the children of Gaza and give them peace. Please pray for them 🤲❤️*
🇵🇸 A mass funeral is held in Gaza for 69 recovered bodies from more than 10 families, found at various sites in Jabalia and Beit Lahia in northern Gaza.