"عمران خان جیل میں ہے ؟ وہ ہر دردمند دل میں ہے۔ وہ ہر اس گھر میں ہے جہاں سیاہ بھوک اترتی ہے۔" ہارون الرشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
علیمہ خان کی اپیل 🚨
عمران خان نے سٹریٹ موومنٹ کا کہا ہے تو نکلیں سڑکوں پر، یہ کہنا غلط ہے کہ ہمیں آرڈر آئے گا تب نکلیں گے۔ عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستا ہے وہ آرڈرز والا انسان نہیں
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے
اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہو گی
مولانا طارق جمیل 🔥
"عاصم منیر کی 'ہارڈ اسٹیٹ' سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر 'عاصم لاء' نافذ ہو۔"
— سابق وزیرِاعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم