الحمدللہ ! بزرگوں کا مدنی چینل اپنی بہترین نشریات کے ساتھ جاری و ساری ہے
عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں اسلامی بھائیوں کی اس حوالے سے ٹریننگ کا سلسلہ ہوا
رکن شوریٰ حاجی محمدامین عطاری اورنگران مجلس مدنی چینل نے اسلامی بھائیوں کی راہنمائی کی
#Dawateislami#MadaniNews
ہزاروں میں بہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے
حقیقت میں خُدا اُن کا تھا اور یہ تھے خُدا والے
حسین ابن علی کی کیا مدد کرسکتا تھا کوئی
یہ خود مشکل کشا تھے اور تھےمشکل کشا والے
دوائےدرد عصیاں پنج تن کے دَر سے ملتی ہے
زمانےمیں یہی مشہور ہیں دارُ الشِّفَا والے
تمام دوستوں کا بے حد شکریہ جو اس کے لیے ساتھ دیتے
اللہ پاک دونوں جہاں کی بھلائیوں سے نوازے تمام کو
اپنی ٹویٹس میں اس ہیش ٹیگ کے استعمال کو جاری رکھیں 🌹
جزاک اللہ
#Dawateislami