@KashifSabir اللّٰہ تعالٰیﷻاپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرمائیں،ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں-🤲
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Pakistan is not Iran
Pakistan is not Iraq
Pakistan is not Libya
Pakistan is not Venezuela
Pakistan is an established nuclear power with a most efficient fighting force.
خیر مبارک میں سر جھکا جھکا کے گردن میں درد شروع ہوگیا ہے ،
میجر عزیز بھٹی کے بچو، ایم ایم عالم کے بچو ، تمام مبارک بادیں آپکو ٹرانسفر کی جاتی ہیں ، ان مبارک بادوں کے اصل حقدار آپ ہی ہیں
قبول کریں
یو ں تو پہلے بھی بنگالی بھائی احترام کرتے تھے لیکن 10 مئی کے بعد بنگلادیش کی گلی محلوں میں نکلنے کی الگ ہی شان ہے ، کہین نہ کہیں سےصدا گونجتی ہے چاچا مبارک ہو ، بھائی مبارک ہو ، ماما مبارک ہو، بُندو مبارک ہو،
++
پاکستان ائیر فورس کے پائلٹس نے ناقابل یقین بہادری دکھائی، اور چند ایسے آپریشنز تھے جس پر جانے والے مجاہد کو معلوم تھا کہ وآپس آنا معجزہ ہی ہوگا، اور معجزات ہوئے، میں مجاہدوں کے جزبہ کی حدت کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا
الحمدللہ ہمیں فخر ہے اپنے بھائیوں پر۔
یہ دو مناظر #آپریشن_بنیان_مرصوص کے سب سے پاور فل مناظر ہیں۔
یہ پاکستان عوام کہ بہادری، دلیری اور ساتھ ہی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی بہترین مثال ہیں۔