حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کا محبانِ پاکستان بنگالیوں کی اولادوں کے خلاف اسپیشل برانچ کی جانب سے جاری کردہ تعصب پر مبنی نوٹیفیکیشن کے خلاف سندھ اسمبلی میں بھرپور احتجاج۔
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام سوسائٹی ٹاؤن میں خواتین کے لیے انٹرایکٹو سیشن منعقد ہوا، جس میں سینئر رہنما نسرین جلیل، سینیٹر @Khalidaateeb90 رکن قومی اسمبلی @sabheenghoury اور رکن سندھ اسمبلی فرح سہیل نے شرکت کی۔
#MQMPakistan@allaboutmqm
کے ایم سی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی کیخلاف مقدمہ درج
تاجر فراز خان کے مطابق 9 کروڑ واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں اور پھر حملہ کیا گیا
#ZarayeNews#KhiAlert#MayorKarachi
بنگال سے تعلق رکھنے والے بانیانِ پاکستان کی اولادوں کے خلاف اسپیشل برانچ کی جانب سے جاری کردہ تعصب پر مبنی ہے۔
جسے فوری طور پر واپس لیا جائے.
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی سید اعجازالحق
#MQMPakistan#Bengal#SindhAssembly@allaboutmqm@ejazsagar1992
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مہاجر رابطہ کونسل کےسیکریٹری جنرل سلیم عکاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سلیم عکاس مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry DG ISPR visits University of Management and Technology (UMT) Lahore for an interactive session with Faculty and Students
#DGISPR#Pakistan#ISPR
The faculty & students expressed gratitude to the #PakistanArmy for organising an insightful & Q&A session with DG ISPR.
The event served as an eye-opener, dispelling doubts and clarifying misconceptions regarding the negative propaganda often disseminated without proper verification against the Pakistan Army.
Through direct engagement with DG ISPR, participants gained a deeper understanding of the systematic disinformation and fake news campaigns aimed at tarnishing the image of the armed forces.
The dignified and well-articulated responses from DG ISPR to the students’ queries were both reassuring and inspiring, leaving a positive and lasting impression.
Students voiced their desire for such sessions to be held regularly to bridge the gap between the youth and the armed forces and to effectively counter misunderstandings.
There is no doubt that Pakistan’s youth, particularly students, stand resolutely alongside the Pakistan Army in safeguarding the nation.
This interaction reaffirmed the unwavering bond between the youth and the defenders of our homeland.
سندھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا چھکا
دس کروڑ کی نمبر پلیٹ
کون کہتا ھے پاکستان غریب ملک ھے؟
امیر دن بہ دن امیر اور
غریب تو پیدا کیوں ہوا
سندھ کے حکمراں خوب ہی کراچی شہر کو لوٹ رہے ہیں لیکن پھر بھی عوام گٹر میں گر کر موت کا شکار بن رہے ہیں
بس
اللّٰہ پاک اس وطن کو نیک اور ایماندار حکمران عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین
@AbdulHaqMQM@MubeenK190@junaidraza01@Maria_Siddiqui8@SaleemKhanSafi
یہ جو موجودہ بحران ہے اس کا تعلق اس الیکشن سے نہیں بلکہ 2018 کے الیکشن سے ہے، نہ ہمارے بغیر حکومت بنی نہ ہمارے بغیر حکومت گئی،
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی
@Conv_KMS@allaboutmqm#MQMPakistan
سینئر مرکزی رہنما @MQMPKOfficial سید امین الحق سے ادارہ اُم القرٰی کے مہتمم مفتی عبد الوہاب نے ملاقات کی اور سالانہ تکمیل حفظِ قرآن کی تقریب کا دعوت نامہ دیا۔
اس موقع پر رکن سی او سی عبد القادر صابری بھی موجود تھے۔
#MQMPakistan@allaboutmqm@SyedAminulHaque
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال اور سینئر رہنما شبیر احمد قائم خانی سے عارضی مرکز بہادرآباد میں کوہستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی ذمہ داران شیرین خان اور فضل ربی نے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سید مصطفی کمال کو کوہستان کے دورے کی دعوت ��ی۔
#MustafaKamal #NA242 #Karachi #Pakistan #MQMPakistan
*مورخہ 07 جنوری*
گلشن اقبال ٹاؤن کے شہید ساتھی امتیاز بھائی کے والد اور سابقہ کونسلر یوسی 22 عاطف اسلم کے تایا کے انتقال پر ممبر صوبائی اسمبلی فرحان انصاری بھائی نے سندھ اسمبلی فلور پر تعزیت کی اور دعائے م��فرت کی
*گلشن اقبال ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
2018 کا الیکشن سب کو سبق دے کر گیا ہے ایک جماعت کے پاس کراچی کی 14 سیٹیں تھیں مگر وہ جماعت ہم کو ریپلیس نہیں کر پائی،
چیئرمین ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی بھائی
@Conv_KMS@SaleemKhanSafi@allaboutmqm#MQMPakistan
حق پرست رکن قومی اسمبلی NA-235 اقبال محسود نے پختون برادری کے ایک وفد کے ساتھ سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائمخانی سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
#MQMPakistan
موجودہ وزیراعلٰی کے والد جب وزیراعلٰی تھے اس وقت ایک سال میں کراچی کی کایا پلٹ رہے تھے کراچی کے شہری پچھلے 45 سالوں سے اس طرح کے ڈائیلاگ سنتے آرہے ہیں پچھلے 17 سالوں سے مستقل حکمرانی کرنے والوں نے کراچی کو کھنڈر میں تبدیل کرکے دنیا میں ریکارڈ قائم کیا اور پیپلزپارٹی نے اپنے وعدے کو سچ ثابت کردیا لیکن شہر کو گوٹھ بنانے میں واقعی کراچی کی کایا پلٹ دی گئ شہری پانی سے محروم تعلیم کا قتل معاشی قتل عام صحت کا نظام مکمل تباہ ٹرانسپورٹ اور کنکریٹ کا جنجال نہ کوئ ماسٹر پلان نہ ہی پرسان حال
@MubeenK190@SyedAminulHaque@ZahidMansori@sabheenghoury@MQMPKOfficial
گورنر ہاﺅس میں ضلع کرم کے عمائدین کے 18 رکنی وفد سے ملاقات میں کہا کہ ضلع کرم کے متاثرہ علاقوں میں کروڑوں روپے کی ادویات اور دیگر امدادی سامان روانہ کر چکے ہیں ضرورت پڑنے پر مزید امدادی سامان بھی روانہ کریں گے۔ ضلع کرم کے مسائل کے مستقل حل کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔باہمی اتحاد سے بیرونی سازش ناکام بنائی جاسکتی ہے۔ ضلع کرم کے مسائل کے حل کے لئے موجودہ حکومت پر عزم ہے۔ ملاقات میں نفرت کے خاتمہ امن و امان برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا ۔ عمائدین نے ادویات اور غذائی اشیاء کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا اور قبائلی روایات کے تحت عمائدین نے ضلع کرم کی دعوت بھی دی۔