2017 میں ختم نبوت الیکشن ایکٹ ترمیم ہوئی تھی۔
جس پہ پورے پاکستان میں احتجاج ہوا تھا احسن اقبال کو گولی بھی اسی معاملے میں لگی تھی ن لیگ کو معافی بھی مانگنی پڑی تھی۔
اُس ترمیم کی مین کردار انوشے رحمان ن لیگ میں واپس آ چکی ہیں۔😊
گدھے کو عقل آ سکتی لیکن لون لیگ کو نہیں
الیٹ کا معاملہ ہو تو قانون موم کی ناک اور ثاقب نثار اور شہباز شریف ایک ہو جاتے ہیں جو کام ثاقب نثار نے بطور چیف جسٹس سر انجام دیا وہی شہباز شریف بطور وزیراعظم کر رہے ہ��ں
ون کانسٹیٹیعشن کے الیٹ کے اپارٹمنٹ پر پہلے کمیٹی بنائی اب قانونی حیثیت جانچنے کے لئے جے آئی ٹی بنا دی ہے
جبکہ عدالتیں بہت دفعہ اس عمارت کو غیر قانونی کہہ چکی مگر یہ ماورائے عدالت ھے آئی ٹی بنا کر معاملہ ہمیشہ کے لئے سرد خانے میں ڈال دیا ہے
بری امام میں غریب کی بستیاں گرانے والی خاتون افسر کو سول ایوارڈ اور الیٹ کی بلڈنگ کی دفعہ الٹا لیٹ جانے وال��ں کو کیا کہتے ہیں ؟
آج کا بجٹ بھی وعدوں، دعوؤں اور اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سے بھرپور ہوگا۔ اشرافیہ حسبِ روایت محفوظ رہے گی، جبکہ بوجھ پھر انہی پر پڑے گا جو پہلے ہی ٹیکس دے رہے ہیں۔ جو نیٹ سے باہر ہیں وہ بدستور مزے کریں گے۔
ایسے میں عام آدمی کے لیے اس بجٹ سے امیدیں وابستہ کرنا فقط نادانی ہو گی۔
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے کیئر کمپنی ستھرا پنجاب فیصل باد میں بھرتی ہوا نئیے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت تین ماہ سے تنخوائیں نہ ملی عید الضحی پر دن رات کام کی ہزاروں ٹن آلائ��یں اٹھائی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے انعام کا اعلان کیا
بڑے افسوس کی بات ہے کہ شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی کمر توڑ مہنگائی قسطوں پر اشیاء خرید رکھی تھی گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوںنےکھانا مانگا کھانے کیلیے پیسے نہ تھے اور پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی زندگی کی بازی ہار گیا
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
ہزاروں سینٹری ورکرز صبح سویرے اٹھ کر ہمیں صاف ماحول محیء کرتے ہیں لیکن ماحولیات کے دن کہ موقعہ پر 5 جون کو غریب سینٹری ورکرز نے غربت سے تنگ اور تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی بھوک دیکھی نہ جاسکی خودکشی کرلی
کوئی سرکاری نماہندہ ان کے گھر بچوں کی داد رسی کیلیے نہ پہنچا چلو مرنے کےب��د ہی وسیم مسیح کی فیملی کو اس کی مزدوری مل جاتی۔
آزاد کشمیر راولا کورٹ میں سی ایم ایچ ہسپتال پر حملہ ہوا ہےطجس سے تین پولیس اہلکار ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا ہے
جتھوں سے حملوں کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے اور آزاد کشمیر میں ہر طرح کا بہتا خون انتہائی افسوسناک ہے
حکومت کی جانب سے فارمولہ بنانے والوں نے حکومت کی جیب گرم کرنے کا منصوبہ بنایا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا حالانکہ عالمی قیمتوں کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی ہونی چاہیئے تھی۔پتا نہیں کونسے دانشور ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں۔وزیر اعظم کے نیچے جو بیوروکریٹ ہیں وہ وزیر اعظم کے ساتھ بھی ہاتھ کرتے چلے جا رہے ہیں۔
پیرا فورس کا لاہورر میں سب سے زیادہ ریٹ ہے۔ پولیس والے 2-3 ہزار میں دکان کھلی رکھنے دیتے، پیرا فورس والے 30 ہزار لیتے۔
ہر نیا قانون صرف اس کام آتا کہ افسر لوگ اوپر کا۔مال بنا سکیں، عوام خوار ہوتی اور حکمرانوں کو گالیاں دیتی۔ حکمران سوچتا میں بھلے کا کام کررہا۔
@MaryamNSharif
جنگ کو ہماری حکومت نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا اور پیٹرول پر اس قدر بے رحمی سے ٹیکس لگائے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولی�� لیوی کا جو ٹارکٹ جو 11 مہینے میں کرنا تھا وہ 10 مہینے میں کر لیا اور 100 ارب روپے اضافی جمع کیے ہیں
سیدھا سیدھا اپنی عیاشیوں کے لئے ڈاکہ مارا ہے خود سن لیججے
حکومتی ارکان اورپٹوڑی بار بار کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی وہ دراصل بیوروکریسی اور اشرافیہ کی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹ بولتے ہیں
پورے لاہور کی مارکیٹس کا سیلز ٹیکس اتنا نہیں بنتا جتنا یہ صرف ایک بندہ خزانے ک�� چونا لگا گیاہے۔خواجہ آصف خود بتا رہے تھے کہ بیوروکریٹس کی پرتگال میں جائیدادیں ہیں
شوگرمافیا کی سالانہ کھربوں کی کرپشن الگ ہے
مگر آج تک کسی شریف، بھٹو یا نیازی نے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا الٹا پٹرول اور بجلی مہنگی کرکےعوام پر ظلم کررہے ہیں۔
یہ سب بیوروکریٹس کے تلوےچاٹ غلام ہیں۔