Under the visionary leadership of CM Punjab @MaryamNSharif Gujranwala has seen remarkable beautification. Clock Tower shining brighter, the city looking more welcoming than ever. Special appreciation to DC Gujranwala, Mr. Naveed Ahmad, for his tireless efforts. @DCGRW We'll Done
آج سے پہلے پنڈی میں اتنا کراؤڈ محترمہ بے نظیر کے لیے نکلا کرتا تھا اور اج مریم نواز شریف کے لیے عوام دیوانہ وار پنڈی کی سڑکوں پر جھوم رہی ہے۔❤️
پنجاب کو اپنی وزیراعظم مریم نواز شریف کی صورت میں مل گئی ہے۔🦁🔥🇵🇰
@MaryamNSharif
ماشاءاللہ! اسکول جانے والے ننھے بچے اپنے مقررہ اسٹاپ پر گرین الیکٹرک بس کا انتظار کر رہے ہیں، اور دیکھیے خوشی کی بات کہ ان کی بس بھی آ پہنچی۔ ❤️
بچوں کے چہروں پر خوشی، آنکھوں میں خواب اور منزل ہے تعلیم! 🌟
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو کامیاب و کامران فرمائے۔ آمین 🤲
ہمارا مقصد کینسر کے مریضوں کو تمام تر جدید طبی سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کرنا ہے، تاکہ انہیں مہنگے اور وقت طلب ٹیسٹوں کے لیے باہر نہ جانا پڑے۔ پیلی ایٹو کیئر سے لے کر بون میرو ٹرانسپلانٹ تک عالمی معیار کا علاج اب پہلے لاہور اور پھر مرحلہ وار چھوٹے شہروں میں بھی دستیاب ہوگا۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with the Minister of Energy and Natural Resources of Turkiye H.E. Alparslan Bayraktat in Islamabad, today.
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں اسموگ کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات جاری، محکمہ تحفظ ماحولیات کی اسموگ گنز متحرک
فضائی آلودگی میں کمی اور اسموگ پر قابو پانے کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں اسموگ گنز کے ذریعے کارروائیاں جاری ہیں۔ ماحولیاتی صورتحال کی مسلسل نگرانی کرتے ہوئے بروقت اور مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ فضائی آلودگی کے اثرات کو کم کیا جا سکے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SmoglessPunjab
Start your business now! PM Shehbaz Sharif raises the Youth Business & Agriculture Loan Scheme limit to Rs. 2.5 crore, lowers eligibility age to 18 years, and reserves 30% of loans for women. With Rs. 292 billion allocated for nearly 267,000 young entrepreneurs in 2026, the future is about building businesses and creating opportunities! 🇵🇰
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ان کی ٹیم اور حکومتی قیادت کے باہمی اتحاد اور ٹیم ورک سے معیشت، زراعت، صنعت، اے آئی، آئی ٹی اور کان کنی کے شعبوں میں تیز رفتار ترقی یقینی بنائی جائے گی۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امریکن بزنس کونسل پاکستان کی تقریب سے خطاب
بلاول بھٹو اور صدر زرداری کا موقف ایک ہے لیکن جس حد تک بلاول بھٹو گئے خبر کی بنیاد پر بتا رہا ہو کہ صدر زرداری اس سے خوش نہیں ہیں۔ تجزیہ منیب فاروق صاحب
@muneebfaruqpak