بات گلوں کی ہوتی تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
جب بھی چمن کو ہے ضرورت پڑی
لہو ہم نے دیا گردن ہماری کٹی
اب یہ کہتے ھیں ہم سے اہل چمن
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
https://t.co/pNAUFT3CWy
Come on International Family 🌹
Let's Follow the space protocol, ( Follow Me , The Host, Co-host and Everyone in this Amazing Space ).
@71783r@AA129212
https://t.co/gGsDiMr5jt
جو بے وفا تھے انہیں بخش دی متاعِ وفا
یہ عاشقانِ محبت کمال کر بیٹھے
سنی نہ ایک بھی ظالم نے آرزو دل کی
یہ کس کے سامنے ہم عرضِ حال کر بیٹھے__
@WafaZahra786@Arya07__@Rohee211@Boss_onX
https://t.co/RTtgyka8oh